بچوں کے لیے ڈبے کا دودھ مہنگا کرنے کا منصوبہ

اسلام آباد(پی این آئی )بچوں کے لیے ڈبے کا دودھ مہنگا کرنے کا منصوبہ۔۔۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔اجلاس میں مقامی طور پر تیار بچوں کے دودھ پر 18 فیصد سیلز ٹیکس لگانے کی تجویز پر […]

پی ٹی آئی کے 80 رہنماؤں کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج، کون کون شامل؟

اسلام آباد(پی این آئی )پی ٹی آئی کے 80 رہنماؤں کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج، کون کون شامل؟پاکستان تحریک انصاف کے نیشنل پریس کلب کے سامنے گزشتہ روز احتجاجی مظاہرے کے بعد شعیب شاہین سمیت 80 کارکنوں کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے […]

عید کے دوسرے دن سے بارشیں، کہاں کہاں جل تھل ہو گا؟

اسلام آباد (پی این آئی )عید کے دوسرے دن سے بارشیں، کہاں کہاں جل تھل ہو گا؟ملک کے مختلف شہروں میں عید کے دوسرے روز سے آندھی اور بارشوں کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 18 جون کی رات سے 22 جون کے دوران ملک […]

الیکشن کمیشن نے ووٹروں کی تازہ ترین تعداد جاری کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے ووٹروں کی تازہ ترین تعداد جاری کر دی….الیکشن کمیشن نے ملک میں ووٹرز کی تعداد کا تازہ ترین ڈیٹا جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن کی رپورٹ کے مطابق، ملک میں ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 4 لاکھ، 44 ہزار 891 […]

بجٹ کس کے کہنے پر بنایا؟ وزیر خزانہ اورنگزیب کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اعتراف کرلیا ہے کہ وفاقی بجٹ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی تجاویز کے مطابق بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 12 ہزار 970 ارب روپے ٹیکس وصولی کا ہدف حاصل کرلیں گے۔وزیر خزانہ نے […]

آزادی مارچ کیس میں سب بری، کون کون شامل؟

اسلام آباد (پی این آئی)آزادی مارچ کیس میں سب بری، کون کون شامل؟اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے آزادی مارچ سے متعلق تھانہ آئی نائن میں درج مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے بانیٔ پی ٹی آئی، شیخ رشید اور شاہ محمود قریشی کو […]

حکومت اور پیپلز پارٹی میں ڈیڈ لاک، مسئلہ کیا ہے؟

کراچی(پی این آئی)حکومت اور پیپلز پارٹی میں ڈیڈ لاک، مسئلہ کیا ہے؟بجٹ پر اعتماد میں نہ لینے کے معاملے پر پیپلز پارٹی اور حکومت میں ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ذرائع کے مطابق بجٹ سے متعلق حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان اہم رابطے جلد ہوں گے۔اس […]

وفاقی حکومت نے عید الاضحی کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے عید الاضحی کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا…وفاقی حکومت نے عیدالاضحٰی پر عام تعطیلات کا اعلان کردیا۔کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالاضحٰی کی چھٹیوں کی سمری کی منظوری دی ہے۔ نوٹیفکیشن […]

پی ٹی آئی نے سیاستدانوں سے مزاکرات کے لیے کس کو اختیار دے دیا؟

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی نے سیاستدانوں سے مزاکرات کے لیے کس کو اختیار دے دیا؟پاکستان تحریک انصاف نے سیاسی قیادت سے مذاکرات کے لیے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو مکمل اختیارات دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق […]

تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 38 ہلاکتیں

یمن(پی این آئی)تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 38 ہلاکتیں۔۔۔یمن کے ساحل پر افریقہ سے آنے والی تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 38 تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔یمنی حکام نے بتایا کہ تارکین وطن کی کشتی عدن کے مشرق میں شبوا گورنری کے ساحل پر […]

پی ٹی آئی کے سینکڑوں کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی کے سینکڑوں کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج۔۔۔بانیٔ پی ٹی آئی سے اظہارِ یک جہتی کے لیے تحریکِ انصاف کی جانب سے ورکر کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔ورکر کنونشن سےصدر پی ٹی آئی پنجاب حماد اظہر نے ویڈیو لنک کے […]

close