سندھ حکومت نے بھی فوج طلب کر لی‎

اسلام آباد (پی این آئی )سندھ حکومت نے بھی تیزی سے بڑھتے کورونا وائرس کے پیش نظر فوج تعینات کرنے کی درخواست کر دی۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے وفاق سے صوبے میں فوج تعینات کرنے کی درخواست […]

کورونا وائرس پر قابو پانے کا واحد علاج کیا ہے؟ ڈاکٹر عطاءالرحمان نے سب کچھ بتا دیا

اسلام آباد (اے پی پی)وزیراعظم کے نیشنل ٹاسک فورس برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے چیئرمین ڈاکٹر عطاءالرحمان نے کہا ہے کہ لوگوں کو حکومت کی جانب سے ملک بھر میں مہلک وبا پر قابو پانے کیلئے جاری کی گئی ایس او پیز پر سختی سے […]

بھارت میں کورونا وائرس کی تباہ کن صورتحال، پاکستان نے بڑا پن دکھاتے ہوئے ہمسایہ ملک کو بڑی پیشکش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کی جانب سے سرکاری سطح پر بھارت کو کورونا کے خلاف لڑائی میں مدد کی پیشکش کی گئی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان نے کورونا کی بدترین لہر کے شکار بھارت کو […]

ایک ہفتے میں کورونا وائرس کے معاملے صحیح نہ ہوئے تو۔۔۔ حکومت نے مکمل لاک ڈائون لگانے کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے اگر ایک ہفتے میں کورونا کے معاملات صحیح نا ہوئے تو مکمل لاک ڈاؤن کا سوچنا پڑے گا۔گورنر ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ بھارت میں کورونا […]

محمد زبیر عمر اور طارق فضل چوہدری کی چھٹی ہو گئی

اسلام آباد (این این آئی) مسلم لیگ (ن)نے ٹی وی ٹاک شوز میں حصہ لینے کیلئے رہنماؤں کی فہرست جاری کر دی، متعدد سینئر رہنماؤں نے فہرست میں نام شامل نہ ہونے پر پارٹی قیادت کو احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔نون لیگ کی طرف سے جاری […]

کوروناوائرس کی صورتحال تشویشناک ہونے پر عمرا ن خان نے بھارت کیلئے اہم پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے بھارت میں کورونا کی خطرناک لہر پر بھارتی عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کورونا کی خطرناک لہر سے مقابلہ کرنے والے بھارتی شہریوں سے اظہار […]

خدا ہم سب پر اپنا رحم و کرم کرے فواد چوہدری نے بھارتیوں کے لیے دعا کر دی

اسلام آباد (اے پی پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ اس مشکل وقت میں ہماری دعائیں بھارتی شہریوں کے ساتھ ہیں۔ ہفتہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ خدا ہم سب پر اپنا رحم و کرم کرے […]

پاکستان میں کرونا سے ریکارڈ 157 اموات ہسپتالوں میں جگہ نہ بچی ٗ ہنگامی صورتحال نافذ

اسلام آباد(اے پی پی)گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے باعث پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں۔ ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 157 اموات ہوئیں جن میں سے 53 اموات وینٹیلیٹرز پر […]

وزیراعظم عمران خان نے کوہسار یونیورسٹی کا افتتاح کردیا، کوہسار یونیورسٹی میں خصوصی طور پر کن مضامین پر توجہ دی جائیگی؟ طلبا کیلئے خوشخبری

مری(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کوہسار یونیورسٹی کا افتتاح کردیا ہے، یونیورسٹی کے قیام کا مقصد سیاحت کو فروغ دینا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر مری پہنچے،جہاں انہوں نے کوہسار یونیورسٹی کا افتتاح کیا، اس موقع پر وزیراعظم […]

وزیراعظم نے کورونا ایس اوپیزپرعملدرآمد کیلئے فوج طلب کرلی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کورونا کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر شہروں میں فوج طلب کرلی، فوج طلب کرنے کا مقصد ہے کہ ایس او پیزپرمکمل عملدرآمدکرایاجا سکے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس […]

نواز شریف کی جائیداد نیلام کرنے کا حکم

‎ اسلام آباد(پی این آئی )احتساب عدالت نے اشتہاری ملزم نواز شریف کی جائیداد نیلامی کا حکم دے دیا ہے، احتساب عدالت نے نواز شریف کی جائیداد نیلامی کی نیب درخواست منظور کرلی ہے۔ نوازشریف کی جہاں جہاں جائیداد ہے، متعلقہ صوبائی حکومت نیلام کرسکے […]

نواز شریف کی پاکستان واپسیی
close