کراچی(این این آئی)وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز (این ایچ ایس)نے پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ طبی عملے کے حوالے سے چشم کشا اعداد و شمار جاری کردیئے ہیں۔وزارت کی دستاویز کے مطابق اب تک 14 ہزار 627 ڈاکٹرز، نرسز اور ہیلتھ کئیر ورکرز کورونا سے […]
ڈیرہ اسماعیل خان (پی این آئی )گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان کی انتظامیہ نے گانے لگانے پر دو طلبا پر جرمانہ عائد کر دیا۔چیئرمین انسٹی ٹیوٹ آف کمپیوٹنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی سی آئی ٹی) ڈپارٹمنٹ ضیاء الدین کے مطابق دوطلبا تدریسی ایریا میں بلیو […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ غیر آئینی طاقتوں کے داغ دار چہروں کو بے نقاب کرنا ہے ، کیوں کہ جب بھی جمہوری حکومتیں ملک کو ترقی کی طرف لے جاتی ہیں […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ 24 مارچ بدھ کے روز تعلیمی اداروں کو کھولنے یا بند کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔اپنے ایک ٹویٹ میں شفقت محمود نے کہا کہ کورونا وائرس کی تیسری لہر خطرناک […]
اسلام آباد (پی این آئی )وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ سندھ میں جمہوریت کے دعویداروں نے سندھ اپوزیشن کا دیوار کیساتھ لگایا ہوا ہے ۔ سندھ کو تیرہ […]
اسلام آباد (آ ن لائن ) اسلام آباد میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر انتظامیہ نے کریک ڈاون کا آغاز کیا ، خلاف ورزی کرنے والوں کو ایک لاکھ سے زائد کا جرمانہ کیا گیا، مارکیز سیل، 660 دکانیں بند کروا دی […]
لاہور(پی این آئی)معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ جعلی راجکماری اور ولی عہد میں قیادت کی رسہ کشی شروع ہوچکی ہے۔جاتی امرا ء میں حمزہ لیگ اور مریم لیگ کے درمیان میچ جاری ہے،(ن) لیگ کے وراثتی اجلاس صبح […]
اسلام آباد (پی این آئی )عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 44اموات اور 3 ہزار 667 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔کرونا کی تباہ کاری انتہائی تشویشناک شکل اختیار کرنا شروع ہو گئی ، نئے کیسز میں ہوشربا اضافہ ہونے لگا ۔ نیشنل […]
اسلام آباد(پی این آئی )معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی طبعیت بہتر ہے وہ ہشاش بشاش ہیں،اگر طبی سہولت کی ضرور ت پڑی تو وہ فراہم کی جاسکتی ہے۔وزیراعظم کی کورونا علامات معمولی نوعیت کی ہیں۔قوی امید ہے کہ […]
اسلام آباد (پی این اائی)وزیراعظم عمران خان کے بعد ان کی اہلیہ اور خاتون اول بشریٰ بی بی کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومتی ذرائع کا کہناہے کہ بشری بی بیٰ کابھی ٹیسٹ مثبت آ گیاہے اور انہوں نے […]
اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ، میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم نے دو دن قبل ویکسین بھی لگوائی تھی تاہم گزشتہ روز انہوں نے نوشہرہ کا دورہ کیا اور مالاکنڈ میں تقریب سے خطاب بھی کیا تھا […]