پاکستان بھر میں کورونا کی چوتھی لہر میں شدت مثبت کیسز کی شرح تشویشناک حد تک جا پہنچی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر کے دوران اموات اور کیسز میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں 65 افراد وائرس سے انتقال کرگئے جب کہ مثبت کیسز کی شرح8.46 فیصد رہی۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار […]

پاکستانیوں پر پیٹرول بم گرا دیا گیا، پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے ایک بار پھر پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 1.7روپے جبکہ مٹی کے تیل میں 35 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے تاہم ڈیزل کی قیمت میں […]

وزیراعظم سے سعودی سفیر نواف بن المالکی کی ملاقات محمد بن سلمان کا پیغام پہنچا دیا ،عمران خان نے حامی بھر ی لی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے ملاقات کی ۔ سعودی سفیر نے وزیراعظم کو اکتوبر میں مڈل ایسٹ گرین منصوبے کی تقریب میں شرکت کی دعوت دی۔ وزیراعظم کو دعوت سعودی […]

سندھ حکومت کا صوبے بھر میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ‎‎

کراچی ( پی این آئی )سندھ حکومت نے کورونا کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر صوبے بھر میں لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے زیر صدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزرا، طبی ماہرین […]

یکم اگست 2021 سے سعودی عرب میں سیاحت کے دروازے کھولنے کا اعلان

ریاض (پی این آئی )سعودی عرب کی وزارت سیاحت نے اعلان کیا کہ مملکت میں سیاحوں کی آمد پر عاید عارضی پابندی یکم اگست سے بہ تدریج ختم کی جا رہی ہے۔ سعودی عرب کا سیاحتی ویزہ رکھنے والے افراد یکم اگست سے مملکت کا […]

اسکولوں میں قرآن کی تعلیم لازمی قرار دے دی گئی، نوٹیفکیشن جاری

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے اسکولوں میں قرآنِ کریم کی تعلیم لازمی قرار دے دی ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کلاس 6 سے انٹر میڈیٹ تک قرآن پاک ترجمے کے ساتھ پڑھایا […]

پنجاب میں تعلیمی ادارے کب کھولے جائیں گے؟مراسلہ جاری کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبے بھر میں 2 اگست سے سرکاری و نجی سکول کھولنے کا مراسلہ جاری کردیا ہے۔ پنجاب بھر میں سرکاری، نیم سرکاری اور نجی سکول 2 اگست سے کھولے جارہے ہیں، اس حوالے سے محکمہ تعلیم پنجاب نے […]

پنجاب میں ن لیگ کیلئے بڑا اپ سیٹ، تحریک انصاف نے ن لیگ سے ایک نشست چھین لی

سیالکوٹ (پی این آئی) سیالکوٹ ضمنی الیکشن، پنجاب کی حالیہ سیاسی تاریخ کا سب سے بڑا اپ سیٹ، تحریک انصاف نے ن لیگ کی مضبوط ترین نشست پی پی 38 چھین لی، حکمراں جماعت کے امیدوار 59 ہزار سے زائد ووٹ لینے میں کامیاب ۔ […]

حلقہ پی پی 38ضمنی الیکشن، جیت کس کی ہو گی؟ پولنگ کا عمل مکمل ہو گیا

سیالکوٹ(پی این آئی ) پنجا ب اسمبلی کے حلقہ پی پی 38میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے لئے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا جس کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ ووٹنگ صبح 8بجے سے شام5 بجے تک جاری رہی۔ پنجاب اسمبلی کے حلقہ 38 […]

قومی ہیرو علی سدپارہ کے بیٹے نے K2 سر کرلی

اسلام آباد(پی این آئی)سرما میں دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی سر کرنے کی مہم کے دوران ہلاک ہونے والے پاکستانی کوہِ پیما علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ نے بغیر آکسیجن کے کے ٹو سر کرلی۔تفصیلات کے مطابق ساجد سدپارہ کے ہمراہ کینیڈین فوٹو […]

close