لاہور( پی این آئی) کورونا وباء کی تیسری لہر میںشدت کی وجہ سے پنجاب کے 25اضلاع میں تعلیمی ادارے غیرمعینہ مدت کیلئے بند کردیئے گئے۔ صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے تعلیمی اداروںکی بندش کے حوالے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کے […]
اسلام آباد (پی این آئی )پی ٹی آئی کے ناراض رہنما نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق رکن سندھ اسمبلی سردار میر شہر یار خان نے حکومتی جماعت سے اپنی راہیں الگ کر لیں ہیں انہوں نےآصف […]
اسلام آباد (پی این آئی)کورونا وائرس کی تشویشناک صورتحال کے پیش نظر ایران نے بھی پاکستان اور بھارت پرسفری پابندیاں عائد کر دیں ہیں۔ایرانی حکام کے مطابق پاکستان اوربھارت سے پروازوں کے آنے اور جانے پر پابندی ہو گی، پابندی کا فیصلہ ایران کی وزارت […]
اسلام آباد (پی این آئی )سندھ حکومت نے بھی تیزی سے بڑھتے کورونا وائرس کے پیش نظر فوج تعینات کرنے کی درخواست کر دی۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے وفاق سے صوبے میں فوج تعینات کرنے کی درخواست […]
اسلام آباد (اے پی پی)وزیراعظم کے نیشنل ٹاسک فورس برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے چیئرمین ڈاکٹر عطاءالرحمان نے کہا ہے کہ لوگوں کو حکومت کی جانب سے ملک بھر میں مہلک وبا پر قابو پانے کیلئے جاری کی گئی ایس او پیز پر سختی سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کی جانب سے سرکاری سطح پر بھارت کو کورونا کے خلاف لڑائی میں مدد کی پیشکش کی گئی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان نے کورونا کی بدترین لہر کے شکار بھارت کو […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے اگر ایک ہفتے میں کورونا کے معاملات صحیح نا ہوئے تو مکمل لاک ڈاؤن کا سوچنا پڑے گا۔گورنر ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ بھارت میں کورونا […]
اسلام آباد (این این آئی) مسلم لیگ (ن)نے ٹی وی ٹاک شوز میں حصہ لینے کیلئے رہنماؤں کی فہرست جاری کر دی، متعدد سینئر رہنماؤں نے فہرست میں نام شامل نہ ہونے پر پارٹی قیادت کو احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔نون لیگ کی طرف سے جاری […]
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے بھارت میں کورونا کی خطرناک لہر پر بھارتی عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کورونا کی خطرناک لہر سے مقابلہ کرنے والے بھارتی شہریوں سے اظہار […]
اسلام آباد (اے پی پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ اس مشکل وقت میں ہماری دعائیں بھارتی شہریوں کے ساتھ ہیں۔ ہفتہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ خدا ہم سب پر اپنا رحم و کرم کرے […]
اسلام آباد(اے پی پی)گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے باعث پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں۔ ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 157 اموات ہوئیں جن میں سے 53 اموات وینٹیلیٹرز پر […]