اسلام آباد /کوئٹہ (آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے مبینہ طور پر گورنر بلوچستان جسٹس ریٹائرڈ امان اللہ یاسین زئی کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پی ٹی آئی کے رکن بلوچستان اسمبلی نصیب اللہ مری نے تصدیق کی ہے کہ تحریک انصاف بلوچستان کے […]
کراچی (پی این آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے خبردار کیا ہے کہ کم ٹرن آؤٹ کی وجہ سے این اے 249 کا ضمنی انتخاب منسوخ ہوسکتا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نے اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب سے پاکستان کے سفیراورسفارتی عملہ کے چھ ارکان کوملک میں واپس بلالیا۔عملے کوسعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کی شکایات اورناقص کارکردگی پرواپس بلانے کا فیصلہ کیاگیا۔وزیراعظم نے فوری طورپرمعاملے کی انکوائری کرانے کاحکم دے دیاہے۔ان خیالات […]
کوئٹہ (آئی این پی ) ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کے باعث الارمنگ صورتحال ہے،این سی او سی نے 8 مئی سے لاک ڈان کی تجویز دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے پریس […]
پشاور(آن لائن )گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے کہا ہے کہ جب سپریم کورٹ جہانگیرترین کونااہل کیاتووزیراعظم کے پاس گیا میں نے وزیراعظم سے کہاجہانگیرترین کے پاس اپیل کاحق ہے، جہانگیر ترین کو جنرل سیکریٹری کے عہدے سے نہ ہٹائیں۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو […]
اسلام آباد (پی این آئی )دہشت گردوں کی افسوسناک کاروائی ، جانی نقصان ۔ چمن کے علاقے قلعہ عبداللہ کے بازار میں موٹر سائیکل بم دھماکے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور اہلکار سمیت5افراد زخمی، دھماکے سے پولیس وین مکمل طورپرتباہ ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق […]
اسلام آباد (پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی فرخ حبیب کووزیر مملکت برائے اطلاعات بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے، وہ اپنےعہدے کا حلف کل اٹھائیں گے۔تفصیلات کے مطابق حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے فرخ […]
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)این سی او سی کے مطابق ملک بھر ميں 24 گھنٹے کے دوران کرونا سے مزيد201 اموات ریکارڈ کی گئی ہیں۔ان میں سے 84 مریضوں کا انتقال وینٹیلیٹر پر ہوا۔بدھ کو این سی او سی کے مطابق ایک دن میں کرونا کے5ہزار292 […]
کراچی (پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتےہوئےسابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن نے انکشاف کیا ہے کہ مجھے بلا کر کہا گیا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف انکوائری کریں، میں نے کہا کہ میرے ٹی آر اوز میں یہ […]
کراچی(پی این آئی) ایم کیوایم پاکستان کے رہنما عامرخان نےکہا ہےکہ عام انتخابات میں کراچی کےنتائج چرائےگئے اور تحریک انصاف نے اپنے وعدے وفا نہیں کیے اگر ہم 7 سیٹیں ہٹالیں توآپ کا نام لیواکوئی نہیں ہوگا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق ایم کیو ایم […]
اسلام آباد (پی این آئی )پنجاب میں شوگر مافیاکے خلاف تحقیقات کرنے والی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر رضوان کو تبدیل کرنے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر خسرو بختیار کے خاندان کی ٹو اسٹار شوگر مل کے خلاف کارروائی […]