”جاوید لطیف پاکستان چھوڑ دیں اور ۔۔“ لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ن لیگی رہنما پر شدید برہم ہو گئے

لاہور(پی این آئی ) مسلم لیگ (ن)کے رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف نے ریاست مخالف بیان پر مقدمے کے اخراج کی درخواست واپس لے لی،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ ہماری حب الوطنی ہے یا حب الشخصی ؟ جو شخص ملک […]

برطانوی شہزادہ فلپ انتقال کر گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ملکہ برطانیہ کے شوہر اور شہزادہ فلپ 99 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔بکنگھم پیلس نے بھی شہزادہ فلپ کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ شہزادہ فلپ کا انتقال آج صبح قلعہ ونڈسر میں ہوا۔نبرطانوی میڈیا کےمطابق شہزادہ […]

صوبہ بھر کے اساتذہ نے میٹرک امتحانات کا بائیکاٹ کردیا

اسلام آباد (پی این آئی ) محکمہ تعلیم بلوچستان کا کہنا ہے کہ اساتذہ تنظیم نے صوبے میں میٹرک امتحانات کا بائیکاٹ کردیا ہے۔صوبائی محکمہ تعلیم کے مطابق بلوچستان کے ضلع چمن میں آج سے میٹرک کے سالانہ امتحانات شروع نہ ہوسکے، بڑی تعداد میں […]

جہانگیر ترین نے پی ٹی آئی کے ناراض ارکان سے رابطے تیز کر دئیے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ جہانگیرترین نے پاکستان تحریک انصاف کے ناراض ارکان اسمبلی کو اپنے ساتھ ملانے کافیصلہ کرلیا ہے، جہانگیر ترین جلد ناراض ارکان اسمبلی سے ملاقات کریں گے،جہانگیر ترین نے ناراض […]

جہانگیر ترین سے رابطہ کرنیوالے ارکان اسمبلی کی شامت آگئی ،حکومت نے سخت ترین قدم اٹھا لیا

لاہور( پی این آئی ) پنجا ب حکومت نے تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین سے رابطہ کرنے والے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی فہرست تیار کرلی۔ تفصیلات کے مطابق چینی اسکینڈل میں نامزد ملزم اور تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین سے قومی […]

جہانگیرترین سے پی ٹی آئی کے 15 ایم این ایز، ایم پی ایز اور مشیروں کی ملاقات

لاہور(پی این آئی)جہانگیرترین سے پی ٹی آئی کے 15 ایم این ایز، ایم پی ایز اور مشیروں نے ملاقات کی اور اظہار یکجہتی کیلئے عدالت میں پیش ہوئے۔نجی ٹی وی کے مطابق جہانگیر ترین سے ایم این اے غلام بی بی بھروانہ، غلام احمد لالی، […]

ایران چین معاہدہ، مغرب میں خطرے کی گھنٹی بج گئی وائٹ ہائوس کیلئے چیلنج، بھارت بھی مشکل میں پھنس گیا

اسلام آباد(پی این آئی)ایران چین معاہد ہ حالیہ ہفتے عالمی سطح پر بڑی خبر کے طور لیا گیا۔اس معاہدے نے مغرب کے جہاں کان کھڑے کر دیئے وہاں اس معاہدے کے متعلق سوالات بھی کھڑے ہوئے معاہدے کی تفصیلات سامنے نہیں لائی گئی۔ایران میں ناقدین […]

چوہدری نثار متحرک ہو گئے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے ریلیف کیلئے کوششیں شروع کردیں

اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما شوکت بسرا نے کہاہے کہ (ن)لیگ کے ناراض رہنما سینئر سیاستدان چوہدری نثار مسلم لیگ (ن )کے قائد نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کے لئے کچھ بھی […]

’’اب باہر جانے کا نہیں واپس آنے کا موسم ہے‘‘ نوازشریف کے عالمی جمہوری طاقتوں سے رابطے

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے مریم نواز کے بیرون ملک جانے سے متعلق دعووں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ یہ مریم نواز کے باہر جانے کی باتیں کررہےہیں اب تو واپس آنےکا موسم ہے۔تفصیلات کے […]

کورونا وائرس خطرناک صورتحال اختیار کر گیا، 24 گھنٹے میں 100 سے زائد افراد جاں بحق ،ہزاروں نئے کیسز رپورٹ ‎

اسلام آباد (اے پی پی) گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے باعث پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں۔ ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 103 اموات ہوئیں جن میں سے 44 اموات وینٹیلیٹرز […]

حکومت نے تعلیمی ادارے مزید بند کرنے کا اعلان کر دیا 9ویں سے 12 جماعت کے امتحانات کا بھی فیصلہ ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی )حکومت نے متاثرہ اضلاع میں پہلی تا8 ویں جماعت تک تعلیمی ادارے 28 اپریل تک بند کرنے کا اعلان کر دیاہے جبکہ 9 ویں سے 12ویں جماعت تک کے بچوں کو ہر جگہ آنے کی اجازت ہو گی اور کلاسز […]

close