سعودی وزیر خارجہ کا آئندہ ہفتے دورہ پاکستان کااعلان‎

جدہ (پی این آئی) سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود آئندہ ہفتے پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ سعودی میڈیاکے مطابق حکومت پاکستان اور سعودی سفارتخانے کے عہدیداروں نے تصدیق کی ہے کہ سعودی وزیر خارجہ 27 جولائی کو ایک روزہ […]

پاکستان میں بھنگ کی کاشت کے باقاعدہ افتتاح کی تیاریاں، وزیر اعظم عمران خان کی خصوصی دلچسپی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں بھنگ ( انڈسٹریل ہیمپ) کی کاشت کا باقاعدہ افتتاح آئندہ ماہ اگست میں ہو گا، روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کی سب سے بڑی سائنسی آرگنائزیشن پی سی ایس آئی آر اسے اپنی […]

میں نے اللہ کے حوالے کیا، میں نے اللہ کے حوالے کیا نور مقدم کی والدہ کے الفاظ نے سب کی آنکھیں نم کر دیں

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد میں سابق سفارتکار کی صاحبزدای نور مقدم کو گزشتہ دنوں دفنا دیا گیا ۔ اس موقع پر ان کی والدہ کے الفاظ نے سب کی آنکھوں کو نم کر دیا ۔ بی بی سی اردو کی رپورٹ کے مطابق […]

آزاد کشمیر کے عام انتخابات، پولنگ کا عمل جاری

مظفر آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر قانون سازی اسمبلی کے 45 حلقوں میں انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ ان انتخابات میں پیپلزپارٹی، پی ٹی آئی اور مسلم لیگ نواز کے درمیان کانٹے دار مقابلے کی توقع کی جا رہی ہے۔آزاد کشمیر […]

افغانستان کی موجودہ صورتحال، پاک فوج کے دستے سرحد پر پہنچ گئے، کیا بڑا ہونے والا ہے؟

اسلام آباد(پی این آئی) افغانستان کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر پاک افغان بارڈر پر ایف سی، لیویز اور دیگر نیم فوجی دستوں کی جگہ فوج کو تعینات کر دیا گیا۔ وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے بتایا ہے کہ وزارت داخلہ کے ماتحت کام کرنے […]

آرمی چیف نے بلاول بھٹو کو ٹیلیفون کر کے کس چیز کیلئے دعوت دے ڈالی ؟ نجی ٹی وی نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے بیٹے کے ولیمے میں شرکت کی دعوت دی ۔ نجی ٹی وی نے پیپلز پارٹی کے ذرائع کے حوالے […]

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور انکی اہلیہ کورونا کا شکار‎

اسلام آباد (پی این آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس قاضی فائزعیسیٰ اوران کی اہلیہ سرینا عیسیٰ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے اعلامیے میں کہاگیا ہے کہ جسٹس قاضی فائزعیسیٰ اوران کی اہلیہ کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ […]

لندن میں افغان مظاہرین کا پاکستانی ہائی کمیشن پر حملہ

اسلام آباد (پی این آئی)لندن میں افغان مظاہرین نے پاکستان ہائی کمیشن پر حملہ کردیا۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق لندن میں افغان مظاہرین نے ہائی کمیشن کے باہر ہنگامہ آرائی کی اور ہائی کمیشن آنے والے پاکستانیوں کو زدو کوب کیا۔ افغان مظاہرین […]

کشمیریوں کی مقبول ترین جماعت اورپسندیدہ لیڈرکون سا ہے ؟ آزاد کشمیر الیکشن سے قبل عوامی ر حجان پر مبنی سروے رپورٹ جاری

اسلام آباد (اے پی پی)گیلپ سروے آف پاکستان نے آزاد کشمیر الیکشن سے قبل عوامی ر حجان پر مبنی سروے رپورٹ جاری کردی جس میں پاکستان تحریک انصاف کشمیریوں کی سب سے مقبول جماعت اور وزیراعظم عمران خان پسندیدہ ترین لیڈر قرار پائے ہیں، جبکہ […]

نواز شریف کی افغانستان میں ”را ”کے سب سے بڑے حلیف حمداللہ محب سے ملاقات ،فواد چوہدری کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ نواز شریف کو پاکستان سے باہر بھیجنا اس لئے خطرناک تھا کہ ایسے لوگ بین الاقوامی سازشوں میں مددگار بن جاتے ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ نواز شریف کی افغانستان […]

close