’’لاہور واقعہ پر تحریک انصاف میں پھوٹ‎ ‘‘ اہم ترین رہنما نے عمران خان سے راہیں جدا کر لیں‎

اسلام آباد (پی این آئی )پی ٹی آئی کے اہم رہنما نے استعفے دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں پیدا ہونیوالی صورتحال پی ٹی آ ئی رہنما نے ناراض ہو کر استعفیٰ دے دیا ہے ۔ سرگودھا کے حلقے این اے 92 میں […]

15 روپے کے پیچھےآپ نے عوام کو بھکاری بنا دیا، عدالت شدید برہم ، بڑا حکم جاری کر دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) لاہور ہائی کورٹ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 15 روپے کے پیچھے آپ نے عوام کو بھکاری بنا دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے رمضان بازاروں میں چینی کے خرایدروں کی لمبی قطاروں پر برہمی کا اظہار کیا۔ عدالت نے رمضان […]

میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ ہم بھی چاہتے ہیں نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی نہ ہو، وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے موجودہ ملکی معاملات پر قوم سے خطاب میں کہا کہ فرانس کے سفیر کو واپس بھیجا تو کوئی دوسرا یورپی ملک ایسا ہی کرے گا۔انہوں نے کہا کہ سفیر کو واپس بھیجنے سے فرانس کو کوئی فرق نہیں […]

وزیراعظم عمران خان کا رمضان المبارک میں یا عید کے فوری بعدسعودی عرب کا دورہ متوقع

اسلام آباد(پی این آئی )سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان عید سے قبل یا عید کے فوری بعد سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔تفصیلات کے مطابق سعودی سفیر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان […]

نواز شریف کی تمام جائیدادیں نیلام کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف کی تمام جائیدادیں نیلام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نیب کے مطابق نوازشریف کی جائیداد نیلامی کے لئے احتساب عدالت میں درخواست دائر کی جائے گی۔نیب رپورٹ میں کہا گیا […]

دوستی یا دشمنی؟ اشرف غنی نے گیند پاکستان کی کورٹ میں ڈال دی

کابل (پی این آئی) افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ افغانستان سے غیر ملکی افواج کا انخلا اس بات پر منحصر ہے کہ پاکستان اپنے ہمسائے کے ساتھ دوستی کرتا ہے یا دشمنی کا فیصلہ کرتا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے […]

مزید3پی ٹی آئی ارکان کے جہانگیرترین گروپ میں شمولیت کیلئے رابطے، حکومتی صفوں میں ہلچل مچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)سندھ میں تحریک انصاف کے 3ناراض ارکان اسمبلی سمیت پی ٹی آئی کے ناراض دھڑے نے جہانگیرترین کے ہم خیال گروپ میں شامل ہونے کے لئے رابطے کرلیے ہیں،روزنامہ 92میں ایس ایم امین کی شائع خبر کے مطابق سابق وزیراعلیٰ سندھ لیاقت […]

ایسی مہم چلائیں گے کہ دنیا میں کوئی بھی نبی ؐکی شان میں گستاخی نہ کر سکے، وزیراعظم کا قوم سے وعدہ

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے بعض سیاسی ودینی جماعتیں اسلام کا غلط استعمال کرتی ہیں،مسلم ممالک کے ساتھ مل کر ایسی مہم چلائیں گے کہ دنیا میں کوئی بھی نبیﷺ کی شان میں گستاخی نہ کر سکے۔ […]

وفاقی کابینہ میں بار بار تبدیلیاں غیر ملکی میڈیا بھی حیران

اسلام آباد(پی این آئی)معیشت کے مدو جز رمیں گھرے ہوئے پاکستان میں وفاقی کابینہ میں بار بار تبدیلیاں اور بالخصوص ملک کی معاشی صورتحال میں دو سال کے عرصے میں چوتھے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی تقرری جنہیں حماد اظہر کی جگہ پر وزارت […]

خرچہ کرنا ہے تو کارکردگی دکھائو، وفاقی حکومت نے خرچوں کیلئے کارکردگی کی شرط رکھ لی

اسلام آباد(پی این آئی)خرچے وزیر اعظم اور کابینہ ارکان کے درمیان کارکردگی معاہدوں کے تحت دیئے گئے اہداف کے حصول سے مشروط کرنے کا فیصلہ ۔روزنامہ جنگ میں عاطف شیرازی کی شائع خبر کے مطابق آئندہ سال سے تمام وزارتوں اور ڈویژنز کے خرچے اہداف […]

احساس پروگرام نے محنت کشوں کوفاقہ کشی سے بچایا امریکی اخبارکا اعتراف

اسلام آباد(اے پی پی) پی ٹی آئی حکومت نے ملک کو ایک اسلامی فلاحی ریاست میں تبدیل کرنے کے تصور پر مبنی ’’ احساس پروگرام ‘‘کا آغاز کیا ، معاشرے کے کمزور طبقات اورمستحق افراد کے لئے اس پروگرام کے دائرہ کار کو وسعت دی […]

close