ن لیگ کا این اے 249 کے نتائج ماننے سے انکار، ن لیگ نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)مسلم لیگ( ن) نے این اے 249 کے نتائج ماننے سے انکار کردیا اور 15پولنگ اسٹیشنز کے فارنزک آڈٹ کا مطالبہ کردیا۔مسلم لیگ (ن) کے امیدوار مفتاح اسماعیل اور محمد زبیر نے ڈی آر او دفتر کے باہر میڈیا سے گفتگو […]

’’ پی ٹی آئی کو ڈھائی سالہ اقتدار میں ہر جگہ ضمنی انتخاب میں بری شکست‘‘حیران کن دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں ناز بلوچ نے کہا کہ پی ٹی آئی کو ڈھائی سالہ اقتدار میں ہر جگہ ضمنی انتخاب میں بری شکست ہوئی، عمران خان کراچی مسائل حل کرنے نہیں فنڈ ریزنگ کیلئے آتے ہیں، میڈیا پر وفاقی […]

2ارکان کی شمولیت کے بعد وفاقی کابینہ کی ایک بار پھر نصف سنچری مکمل ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ میں دو نئے ارکان کی شمولیت کے بعد وزیراعظم عمران خان کے کابینہ کی ایک بار پھر نصف سنچری مکمل ہوگئی۔قومی موقر نامے جنگ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے عثمان ڈار کو دوبارہ اپنا معاون خصوصی برائے […]

عوام پر مہنگائی بم گرانے کی تیاریاں ، یکم مئی سے پٹرول قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی )عوام پر مہنگائی بم گرانے کی تیاریاں ، یکم مئی سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کر دی ہے۔تفصیلات کے […]

رزق دینے والا اللہ ہے، مجھے کسی کا ڈر اور خوف نہیں بشیر میمن کی گھی فیکٹری پر چھاپہ، انتظامیہ سے پوچھ گچھ

ہالا(پی این آئی)پی ایس کیو سی اے کی خصوصی ٹیم نے سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کی سانگھڑ و شہدادپور روڈ پر واقع گھی فیکٹری پر چھاپہ مارا اور کوالٹی چیک کرنے کے ساتھ لائسنس سے متعلق ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔پاکستان اسٹینڈرڈ […]

کوئٹہ کے دورے کے فوری بعد وزیراعظم عمران خان نے اہم شخصیت سے استعفیٰ طلب کر لیا

اسلام آباد /کوئٹہ (آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے مبینہ طور پر گورنر بلوچستان جسٹس ریٹائرڈ امان اللہ یاسین زئی کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پی ٹی آئی کے رکن بلوچستان اسمبلی نصیب اللہ مری نے تصدیق کی ہے کہ تحریک انصاف بلوچستان کے […]

سعودی عرب میں پاکستانی سفیر کی ناقص کارکردگی اور شکایات کانوٹس لے لیا گیا، وزیراعظم عمران خان نے ملک میں واپس بلا لیا، انکوائری کرواکے مثالی سزائیں دینے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب سے پاکستان کے سفیراورسفارتی عملہ کے چھ ارکان کوملک میں واپس بلالیا۔عملے کوسعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کی شکایات اورناقص کارکردگی پرواپس بلانے کا فیصلہ کیاگیا۔وزیراعظم نے فوری طورپرمعاملے کی انکوائری کرانے کاحکم دے دیاہے۔ان خیالات […]

ملک بھر میں کورونا کی صورتحال خطرناک، 8 مئی سے مکمل لاک ڈاون کی تجویز پیش کر دی گئی

کوئٹہ (آئی این پی ) ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کے باعث الارمنگ صورتحال ہے،این سی او سی نے 8 مئی سے لاک ڈان کی تجویز دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے پریس […]

عمران خان نے جہانگیر ترین سے کہہ دیا، جنرل سیکرٹری کا عہدہ آپ کے لیے خالی رہے گا، پی ٹی آئی کے بڑے لیڈر کے بڑے انکشافات

پشاور(آن لائن )گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے کہا ہے کہ جب سپریم کورٹ جہانگیرترین کونااہل کیاتووزیراعظم کے پاس گیا میں نے وزیراعظم سے کہاجہانگیرترین کے پاس اپیل کاحق ہے، جہانگیر ترین کو جنرل سیکریٹری کے عہدے سے نہ ہٹائیں۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو […]

close