کرونا وباءکی تیسری لہر، تعلیمی اداروں کی فیسوں کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا گیا ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(پی این آئی ) وزارت تعلیم نے کورونا کی تیسری لہر کے پیش نظر اسلام آباد کے نجی تعلیمی اداروں کی فیسوں میں 20فیصد کمی کا اعلان کر دیا ، جس کے تحت اپریل اور مئی کے فیسوں میں 20فیصد کمی کی جائے گی۔تفصیلات […]

اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ کو جھاڑ پلانے کے بعد فردوس عاشق اعوان نے نیا مورچہ سنبھال لیا

اسلام آباد(پی این آئی)فردوس عاشق اعوان کی جانب سے اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ کورمضان بازار میں سب کے سامنے کلاس لینے کی ویڈیو وائرل ہوئی جس کے بعد مریم نوازشریف سمیت دیگر رہنمائوں کا ردعمل سامنے آیا اور انہوں نے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا لیکن […]

خاتون اسسٹنٹ کمشنر سے تلخ کلامی، فردوس عاشق اعوان کا عہدہ خطرے میں پڑ گیا

سیالکوٹ( پی این آئی ) فردوس عاشق اعوان کا عہدہ خاتون اسسٹنٹ کمشنر سے تلخ کلامی کے بعد خطرے میں پڑ گیا۔ فردوس عاشق کو عہدے سے فوری ہٹانے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب […]

فردوس عاشق اعوان کے لہجے میں تکبر اور فرعونیت تھی ، سوشل میڈیا صارفین نے معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(پی این آئی) فردوس عاشق اعوان کی جانب سے سیالکوٹ کی اسسٹنٹ کمشنر کو جھاڑ پلانے پر سوشل میڈیا صارفین کا شدید ردعمل، معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز فردوس عاشق اعوان نے سیالکوٹ میں رمضان بازار کا دورہ […]

بلوچستان میں جام کمال کی حکومت خطرے میں، حکمران اتحاد میں شامل جماعتوں اور افراد میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

کوئٹہ (پی این آئی) تحریک انصاف کی اتحادی پورٹی کی حکومت کو بلوچستان میں شدید خطرات لاحق ہو گئے ہیں جہاں حکمران اتحاد میں شامل جماعتوں اور افراد میں اختلافات شدت اختیار کرگئے، بلوچستان عوامی پارٹی (باپ)کے ارکان صوبائی اسمبلی جام کمال کے خلاف متحرک […]

ناکامی اور بد ترین کارکردگی کا غصہ سرکاری افسران پر نکالنا فرعونیت مریم نواز بھی پھٹ پڑیں

کراچی (پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ اپنی ناکامی اور بد ترین کارکردگی کا غصہ سرکاری افسران پر نکالنا فرعونیت ہے۔سیالکوٹ میں فردوس عاشق اعوان کی جانب سے اسسٹنٹ کمشنر پر برہمی کا اظہار کیے […]

چیف سیکریٹری پنجاب بھی فردوس عاشق اعوان کے خلاف سامنے آگئے

لاہور(پی این آئی )وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کی جانب سے سیالکوٹ کی اسسٹنٹ کمشنر سونیا صدف کو ڈانٹنے پر چیف سیکریٹری پنجاب جواد رفیق ملک کا رد عمل بھی سامنے آگیا۔ان کاکہنا ہے کہ کسی کو یہ زیب […]

پروٹوکول نہ ہی وزیراعظم آفس کا کوئی عملہ عمران خان کا اسلام آباد کے مختلف علاقوں کااچانک دورہ

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے بغیر پروٹوکول وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان اپنی گاڑی خود چلا رہے تھے، وزیراعظم کے ہمراہ چیئرمین سی ڈی اے عامر احمد علی بھی موجود تھے، وزیراعظم کے […]

حکومتی پابندی مسترد شیعہ علما کونسل کا یوم علی پر جلوس نکالنے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) شیعہ علما کونسل نے پابندی کے باوجود یوم علی پر جلوس نکالنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر شیعہ علما کونسل پنجاب علامہ سبطین سبزواری نے کہا ہے کہ مذہبی معاملات میں مداخلت برداشت نہیں ، یوم علی کے جلوس […]

حادثے میں زخمی ہونے والے جے یو آئی رہنما انتقال کر گئے

لاہور(پی این آئی ) چند روز ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والے جمعیت علماء اسلام کے سینئر رہنما حافظ ابوبکر شیخ انتقال کر گئے۔حافظ ابوبکر شیخ ٹریفک حادثے میں زخمی ہوئے تھے اور تین روز سے اسپتال میں زیر علاج تھے۔نجی ٹی وی جیو کے […]

’’سعودی عرب کا پاکستان کے لیے خاص تحفہ ‘‘ اسلام آباد میں فیصل مسجد جیسی ایک اور عالیشان مسجدکی تعمیرکا اعلان

اسلام آباد(این این آئی)سعودی عرب فیصل مسجد اسلام آباد کی طرح بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں 80 کنال پر محیط مسجد سلمان بن عبدالعزیز تعمیر کرے گا۔ حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ سعودی عرب کی حکومت کی طرف سے اسلام آباد میں […]

close