اسلام آباد(پی این آئی) سینئر صحافی اور اینکر پرسن حامد میرنے بی بی سی اردو سے بات کرتے ہوئے کہا کہ چینل کی انتظامیہ کی جانب سے انھیں کہا گیا کہ وہ آج آن ائیر نہیں جا رہے۔ ان کے مطابق یہ بات دو تین […]
اسلام آباد(پی این آئی)جنگ ، جیو کے صحافی حامد میر پر پابندی لگ گئی، جیو کا پروگرام ”کیپیٹل ٹاک ”اب حامد میر کے بغیر ہوگا، تفصیلات کے مطابق معروف صحافی وسیم عباسی نے دعویٰ کیا ہے کہ حامد میر پر پابندی عائد کردی گئی ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے تین شوگر ملز گروپوں کے مالکان کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کی ہدایت کر دی ہے ۔روزنامہ جنگ میں زاہد گشکوری کی شائع خبر کے مطابق تفتیش کاروں کا دعویٰ ہے کہ انہیں ترین ، […]
ریاض(پی این آئی) سفیر پاکستان بلال اکبر نے کہا ہے کہ پاکستان میں لگائی جانیوالی چینی ساختہ کورونا ویکسین کی سعودی عرب میں منظوری کیلئےاقدامات کررہے ہیں، پاک سعودی تعلقات مضبوط اور غیرمتزلزل ہیں تاہم یہاں مقیم ہم وطن سعودی قوانین کو سمجھیں اور اسکی […]
لاہور(پی این آئی)وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب وداخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ حضرت محمد ۖکے ہر امتی کی طرح وہ بھی ختم نبوت کے چوکیدارہیں ۔ اپنے بیان میں شہزاد اکبر کا کہناتھاکہ الحمد للہ خاتم الانبیا حضرت محمدؐ ۖکا امتی ہوں […]
اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ عمران خان نے انصاف کا وعدہ کیا تھا بہت دن گزر گئے اب انصاف مل جانا چاہیے، ہمارے ساتھ سیاست نہ کی جائے انصاف کیا جائے۔عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے […]
کویت سٹی (پی این آئی) عرب ملک کویت نے 10 سال بعد پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا پروگرام بحال کردیا۔پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا کی بحالی کا فیصلہ کویت کے وزیراعظم شیخ صباح خالد الحامد الصباح اور پاکستان کے وزیر داخلہ شیخ رشید کی ملاقات میں ہوا۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی ) وزیرا عظم عمرا ن خان نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کبھی اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوسکتی ہے کیوں انکا ایجنڈا عوام کے متعلق نہیں ہے بلکہ ذاتی ہے۔تفصیلات کے مطابق ”آپ کا وزیر اعظم […]
اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل کنٹرول اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے پارک، سوئمنگ پول اور واٹر پارک کھولنے کا فیصلہ کرلیا، پارک سوئمنگ پول پانچ فیصد مثبت کیسز سے کم والے اضلاع میں کھولے جائیں گے۔این سی او سی کے مطابق […]
اسلام آباد(پی این آئی)جہانگیر ترین گروپ سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے رہنما نذیر چوہان گرفتاری دینے تھانہ ریس کورس پہنچ گئے تاہم پولیس حکام ان کی گرفتاری سے گریزاں ہیں اور ہدایت کی کہ بیان ریکارڈ کرائیں لیکن وہ بیان ریکارڈ کرانے سے […]
اسلام آباد(پی این آئی)صوبہ پنجاب میں 7 جون سے سکول کھولنے کا اعلان کردیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق میٹرک اور انٹر کے سالانہ امتحانات 23 جون سے 29 جولائی تک ہوں گے جبکہ 34 اضلاع میںکل سے تمام کالجز بھی کھول دیے جائیں گے۔ دوسری […]