کابل (پی این آئی) افغان طالبان نے کابل میں داخل ہونے کے بعد صدارتی محل ارگ کا کنٹرول سنبھال لیا۔برطانوی خبر ایجنسی روئٹرز نے دو طالبان کمانڈرز کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ طالبان جنگجو صدارتی محل پر قابض ہوچکے ہیں۔جس وقت طالبان آئے […]
کابل(پی این آئی)افغان میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ افغانستان کے صدر اشرف غنی کابل سے روانہ ہو گئے ہیں۔سنیچر کو افغان میڈیا نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ صدر اشرف غنی ملک چھوڑ کر چلے گئے ہیں۔ تاہم سرکاری طور پر […]
واشنگٹن (پی این آئی)غیرملکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ افغان حکومت میں نئی عبوری حکومت کے قیام کا معاہدہ طے پاگیا ہے ، افغان صدر اشرف غنی نے استعفیٰ دیدیا ہے، اشرف غنی نے استعفیٰ طالبان سے مذاکرات کے بعد دیا۔افغان وزیرداخلہ کے مطابق […]
اسلام آباد (پی این آئی)افغانستان کے قائم مقام وزیر داخلہ عبدالستار میرز کوال کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کابل پر حملہ نہ کرنے کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔قائم مقام افغان وزیر داخلہ نے بتایا کہ معاہدے کے تحت عبوری […]
کابل (پی این آئی) مرحوم افغان رہنما احمد شاہ مسعود کے صاحبزادے احمد مسعود نے کہاہے کہ طالبان بندوق کے زور پر نظریات ملسط نہ کریں تو ان سے مذاکرات کے لیے تیار ہوں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ استحکام […]
دوحہ(پی این آئی)افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے اور اب طالبان نے ملک میں عام معافی کا اعلان بھی کر دیا ہے۔افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے کہاہے کہ آئیں اورقوم و ملک کی خدمت کریں، اسلامی امارات […]
کابل(پی این آئی)طالبان افغانستان کے دارالحکومت کابل میں داخل ہونا شروع ہو گئے۔افغان وزارت داخلہ نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ طالبان تمام اطراف سے کابل میں داخل ہو رہے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کابل میں سرکاری دفاتر کو خالی کروا […]
اسلام آباد (پی این آئی )طالبان کی فتوحات میں تیزی آگئی ۔ گورنر جلال آباد نے طالبان کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔ تفصیلات کے مطابق طالبان نے بغیر لڑائی کیے ہی جلال آباد کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے اور گورنر جلال آباد نے ہتھیار […]
اسلام آباد (پی این آئی )طالبان کی پیشقدمی اور فتوحات میں تیزی آگئی ۔ طالبان نے پاک افغان سرحد طورخم پر تعینات افغان فوجیوں کو فرار ہونے پر مجبور کر دیا ۔افغان فورسز کے فرارہونے کے بعد طالبان نے طورخم بارڈر کا کنٹرول سنبھا لیا […]
اسلام آباد (پی این آئی) گذشتہ دو ماہ میں مسلسل پانچویں بار پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کا امکان ہے،آج شام تک اعلان کیا جائے گا۔اوگرا نے ہائی اسپیڈ ڈیزل دو روپے پچاس پیسے اور پیٹرول کی قیمت میں پچاس پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز […]
اسلام آباد،قاہرہ(پی این آئی )ایرانی خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان کے صدر اشرف غنی نے صدارت کے عہدے سے استعفیٰ دینے پر غور شروع کر دیا۔ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق افغان صدر اشرف غنی کی جانب سے چند ہفتوں کی جنگ بندی […]