اسلام آباد (پی این آئی) امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمین کا کہنا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن جلد ہی وزیر اعظم عمران خان کو ٹیلی فون کریں گے۔پاکستان کے دورے پر آئی امریکہ کی نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ یقین ہےعمران خان سےامریکی […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ایک تقریب سے خطاب کے دوران جلد سیاست چھوڑنے کا اعلان کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ […]
راولپنڈی (پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جو لوگ ہمارے فوجی اور حساس اداروں کے خلاف زبان استعمال کرکے ٹارزن بننے کی کوشش کررہے ہیں وہ منہ کے بل گریں گے، آسمان کا تھوکا ان کے منہ پر آئے […]
اسلام آباد (پی این آئی) آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان سے بجلی کی قیمت، انکم و سیلز ٹیکس اور ریگولیٹری ڈیوٹیز بڑھانے کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان سے کہا ہے کہ وہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) علاقائی سلامتی کی صورتحال پر آج اعلیٰ سطحی اجلاس میں غور کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے نیشنل سیکورٹی کمیٹی کا اہم اجلاس آج طلب کرلیاہے۔ اس اجلاس میں افغانستان کی صورتحال، پاکستان پر […]
اسلام آباد (پی این آئی) تمام پاکستانیوں کو ماہ ربیع النور ، آقائے دوجہاں ، سرور کائنات ، فخر موجودات حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی آمد کے مہینے کا چاند نظرآنے کی مبارکباد ۔تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ماہ ربیع الاول کا چاند نظر آگیا ہے۔ […]
کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کے زلزلہ زدہ علاقوں میں فوری مدد کے لیے فوجی دستے موقع پر پہنچ گئے ہیں اور متاثرہ علاقے سے زخمیوں کو نکالنے اور ہسپتال تک پہنچانے کا سلسہ شروع کر دیا ہے۔واضح رہے کہ کوئٹہ، سبی، ہرنائی سمیت بلوچستان […]
ہرنائی (پی این آئی) بلوچستان کے شہر ہرنائی میں زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے، جس سے متاثرین میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے، آفٹر شاکس کے باعث بوسیدہ مکانات کے گرنے کا خطرہ ہے۔ہرنائی کی ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے […]
کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان میں آنے والے زلزلے کے حوالے سے ڈی جی پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق زلزلے کے مرکز میں 15 کلو میٹر کے دائرے میں مکانات گرے ہیں۔پی ڈی ایم اے حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں 15 کی […]
کوئٹہ (پی این آئی) پاکستان کے س سے بڑے صوبے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق اور 300 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔اب تک کی اطلاعات […]
راولپنڈی (پی این آئی) آئی ایس پی آر کے اعلامیے کے مطابق پاک فوج میں معمول کے تقرر و تبادلے عمل میں لائے گئے ہیں جن کے تحت لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کو ڈی جی آئی ایس آئی تعیناتکر دیا گیا ہے جبکہ لیفٹیننٹ […]