کابل (این این آئی)ترک صدر طیب اردگان کا کہنا ہے کہ طالبان کا رویہ ایسا نہیں ہے جو ایک مسلمان کا دوسرے کے ساتھ ہونا چاہیے، انہوں نے مطالبہ کیا کہ طالبان کو فوری طورپر افغانستان پر اپنا قبضہ ختم کر دینا چاہیے، دوسری جانب […]
بھمبر‘میرپور(ایجنسیاں)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ لٹیرے بھاگ گئے مگر میں نہیں بھاگا کیوں کہ میراجینا مرنا یہیں ہے‘میں خود چوری نہیں کر رہا تو دوسرے کوکیسے پیسے بنانے دوں گا ‘25تاریخ کو ووٹ کی طاقت سے نیاکشمیر بنائیں گے ‘ میں کسی جج کو […]
اسلام آباد(پی این آئی)شیخ بندر بن عبدالعزیز کا خطبہ حج میں کہنا ہے کہ آپس میں مساوات اور ہمدردی کے تعلقات قائم کرو، اللہ کی عبادت کرو اور والدین کے ساتھ احسان کرو۔مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیتے ہوئے شیخ بندر بن عبدالعزیز کا کہنا […]
اسلام آباد (پی این آئی)معروف تجزیہ کار ہارون الرشید نے چوہدری نثار علی خان سے متعلق انکشاف کیا ہے کہ وہ اب سرگرم ہو گئے ہیں۔دوستوں کو بُلا کر مشاورت بھی شروع کر دی ہے جبکہ وہ اپنے حلقے میں چھوٹے چھوٹے سیاسی اجتماع بھی […]
کابل (پی این آئی)کابل میں امریکہ سمیت 16 ممالک کے سفارتی مشنز نے طالبان سے کہا ہے کہ وہ افغانستان میں اپنی حالیہ جنگی کارروائیاں فوری طور پر روک دیں جو تنازع کے مذاکرات کے ذریعے حل اور شہری آبادی کو نقصان پہچانے کے علاوہ […]
میر پور/بھمبر (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اداکاری کرکے باہر جانے والے نوازشریف کی بیماری لندن پہنچتے ہی ختم ہوگئی،عدالتیں آزاد ہیں تو پھر سارے باہر کیوں بھاگے ہوئے ہیں ، ڈر کس سے ہے، عمران خان کوئی ڈنڈوں سے سپریم […]
کراچی (پی این آئی)افغان حکومت کی جانب سے اپنا سفارتی عملہ واپس بلائے جانے کے فیصلے کو پاکستان نے افسوس ناک قرار دیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق افغان حکومت کا اپنے سفیر اور سفارتی عملےکو واپس بلانےکا فیصلہ بدقسمتی اور افسوس ناک ہے۔ترجمان کا […]
اسلام آباد (پی این آئی)افغان حکومت کی جانب سے اپنا سفارتی عملہ واپس بلائے جانے کا فیصلہ انتہائی افسوسناک، پاکستان افغان حکومت سے فیصلے پر نظر ثانی کی امید رکھتا ہے، افغان حکومت کی جانب سے سفیر واپس بلانےکے فیصلے پر پاکستان کا ردعمل سامنے […]
کا بل (آئی این پی )افغانستان نے پاکستان سے سفیر اور سفارتی عملے کو واپس بلانے کا اعلان کردیا۔اتوار کوافغانستان کے نائب صدر امر الصالح نے کہا ٹوئٹر پر لکھا کہ صدر اشرف غنی نے افغانستان کے وزارت خارجہ کو ہدایت کی افغانستان سے سفیر […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سیف سٹی کیمروں اور فوٹیجز کی مدد سے افغان سفیر کی بیٹی کی نقل و حرکت کی معلومات اکٹھی کی گئی ہیں اور صرف ایک کڑی ملنا باقی ہے جس کے بعد […]
کراچی (پی این آئی)سابق گورنر سندھ اور سینئر سیاستدان ممتاز بھٹو انتقال کر گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق ممتاز بھٹو کے اہلخانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ سابق گورنر سندھ کی عمر 88 برس تھی۔ اہلخانہ کا بتانا ہے کہ […]