اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغان وفد نے ملاقات کی، جس میں افغانستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان سے زیادہ کوئی ملک افغانستان میں […]
کابل (پی این آئی )افغانستان میں کابل ایئرپورٹ پر ایک بار پھر فائرنگ کے بعد فلائٹ آپریشن بند کردیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ایک بار پھر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے […]
نئی دلی،پیرس(این این آئی)بھارت نے ائیر فورس کے ایک خصوصی طیارے کے ذریعے کابل میں تعینات اپنے سفارتی عملے کو واپس بلا لیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باگچھی آج صبح ایک ٹویٹ میں کہاہے کہ افغانستان کی موجودہ […]
مظفرآباد(پی این آئی )پی ٹی آئی کے امیدوار بیرسٹر سلطان محمود آزاد کشمیر کے صدر منتخب ہو گئے، انہوں نے 34 ووٹ حاصل کئے جبکہ ان کے مدمقابل متحدہ اپوزیشن کے امیدوار میاں وحید کو 16ووٹ ملے۔ نجی ٹی وی کے مطابق موجودہ صدر مسعود […]
ریاض (پی این آئی)سعودی عرب نے طالبان اور تمام افغان جماعتوں پر زوردیا ہے کہ وہ ملک میں عوام کے جان ومال کا تحفظ کریں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی وزارتِ خارجہ نے طالبان کے افغان دارالحکومت کابل میں داخلے اور کنٹرول کے […]
کابل(پی این آئی)کابل میں افراتفری کی صورتحال کے باوجود امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ وہ افغانستان سے امریکی فوجیوں کو نکالنے کے فیصلے کے پیچھے ڈٹ کے کھڑے ہیں اور موجودہ صورتحال کی ذمہ داری افغان فوج اور رہنمائوں پر عائد کی۔میڈیارپورٹس […]
واشنگٹن (پی این آئی)افغانستان میں ہونے والی پیش رفت اور واقعات خاص طور پرطالبان تحریک کے افغان دارالحکومت کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں طالبان کو کابل میں ایوان صدر میں موجود جم میں داخل ہونے […]
اسلام آباد (پی این آئی)افغانستان میں اشرف غنی حکومت کے خاتمے اور طالبان جنگجوئوں کی کامیابی کے ساتھ ہی پشاور میں طالبان کی مقامی شوریٰ کی صدائے بازگشت بھی سنائی دی، روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق پشاور کے پوش علاقے حیات آباد میں طالبان […]
بیجنگ (پی این آئی) طالبان کی طرف سے کابل کا کنٹرول سنبھالنے کے اعلان کے بعد چین نے کہا ہے کہ وہ طالبان کے ساتھ دوستانہ تعلقات قائم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کےترجمان ہوا چنینگ نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی دارالحکومت کے ایف نائن پارک میں 8سے 10 افراد کی طرف سے افغان جھنڈے لہرائے جانے اور نعروں کی اطلاعات پر وفاقی پولیس الرٹ ہو گئی ہے ، ڈان نیوز کے مطابق 5افراد کو شہر کے مختلف علاقوں سے حراست میں […]
اسلام آباد( پی این آئی ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یکساں نصاب تعلیم رائج کرنا میرا خواب تھا، یکساں نصاب تعلیم سے فرق ختم ہو جائے گا ،ماضی کے نصاب کی وجہ سے معاشرہ 2طبقوں میں تقسیم ہو چکا تھا،، غلامی […]