اسلام آباد (پی این آئی) سی پیک اتھارٹی کے نئے سربراہ سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے خالد منصور کو معاون خصوصی برائے سی پیک امور تعینات کرنے کی منظوری دی ہے۔اس حوالے سے معاون خصوصی شہباز گل کے […]
اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان چین اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔عاصم سلیم باجوہ نے چیئرمین سی پیک اتھارٹی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے جس کی وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی […]
اسلام آباد (آن لائن) غیر ملکی سیاح بھی پاکستان اور پاک فوج کے مداح نکلے، تفصیلات کی کے مطابق پاک فوج شمالی علاقوں میں سول انتظامیہ کے ساتھ مل کر ملکی و غیر ملکی سیاحوں کوسکیورٹی اور سہولت کی فراہمی میں پیش پیش ہے ۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)سندھ حکومت کی جانب سے بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کو روکنے کے لیے لاک ڈائون کا اعلان کیا گیا تو سوشل میڈیا صارفین نے ٹوئٹر پر پرزور مہم چلائی کہ انہیں حکومت چلانے کا طریقہ سیکھنے کی ضرورت ہے۔ سوشل میڈیا صارفین […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم ہاؤس کو یونیورسٹی بنانے کی بجائے آمدن کا ذریعہ بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم ہاؤس عالمی اور مقامی کارپوریٹ تقریبات اور فیشن نمائش جیسی تقریبات کا انعقاد کرنے کا منصوبہ […]
لاہور ( پی این آئی ) بادشاہی مسجد کے خطیب عبدالخبیر آزاد کے گھر میں چوری کی واردات کے نتیجے میں نامعلوم چور گھر سے لاکھوں روپے کی نقدی اور دیگر قیمتی اشیاء چرا کر فرار ہوگئے ۔مقامی تھانے کی پولیس نے خطیب بادشاہی مسجد […]
اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی نے ارب پتی بزنس مین سردار تنویر الیاس خان کو آزاد کشمیر کی وزارت عظمیٰ کیلئے نامزد کرنے کا فیصلہ کرلیا ،روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف آزاد کشمیرکے صدر بیرسٹر سلطان محمود […]
اسلام آباد(پی این آئی )ترکی نے پاکستان سے آنے والوں کیلئے سخت شرط رکھ دی۔ تفصیلات کےمطابق ترکی نے پاکستان، افغانستان،بنگلادیش، سری لنکا اوربھارتی باشندوں کیلئے انتباہ جاری کیا ہے۔ترک حکام کے مطابق نئی ٹریول پالیسی کے تحت غیرملکی مسافروں کو ترکی پہنچنےکے بعد 7 […]
اسلام آباد (پی این آئی)طالبان نے ہلمند صوبے کے سب سے اہم شہر اور دارالحکومت لشکرگاہ پر بڑا حملہ کردیا ہے جس کے بعد افغان سیکیورٹی فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان خوفناک دوبدو لڑائی جاری ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق طالبان اگر […]
راولاکوٹ (پی این آئی)آزاد کشمیر میں نئی حکومت سازی کے لیے پلان اے پر عملدرآمد کا فیصلہ کرلیا گیا، منگل کے روز بیرسٹر سلطان محمو د چوہدری کو وزیر اعظم آزادکشمیر نامزد کئے جانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ۔ صدارت کے لیے پونچھ کو […]
اسلام آباد (پی این آئی) کورونا کی چوتھی لہر میں شدت کے باعث وفاقی حکومت نے نئی پابندیاں عائد کرتے ہوئے ان ڈور ڈائننگ اور رات 8 بجے کے بعد کاروبار پر پابندی عائد کر دی ہے۔ وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ کورونا […]