لاہور (پی این آئی) سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کو ویکسین لگائے جانے کی جعلی انٹری کے معاملے کی تحقیقاتی رپورٹ وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو پیش کر دی گئی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ڈیٹا کا اندراج چوکیداراور وارڈ بوائے کرتے رہے، سینٹر […]
کراچی (پی این آئی) ملک بھر میں کورونا کی ویکسین نہ لگوانے والے افراد کے خلاف کارروائیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس کا آغاز کراچی سے کیا گیا ہے جہاں پولیس نے دو افراد کو کورونا ویکسین نہ لگوانے کے الزام میں گرفتار […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جو لوگ سمجھتے ہیں کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم کے واپس جانے سے پاکستان تنہا ہو جائے گا، وہ عقل کے اندھے ہیں، ایک دن آئے گا جب دنیا بھر سے ٹیمیں […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو دی جانے والی دھمکی کے تانے بانے بھارت سے ملتے ہیں، احسان اللہ احسان نامی جعلی فیس بک اکائونٹ سے نیوزی لینڈ کو دورہ پاکستان […]
کراچی(پی این آئی)سپریم کورٹ نے شارع فیصل پر واقع نسلہ ٹاور کو گرانے سے متعلق فیصلے پر نظر ثانی کی درخواستیں مسترد کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے عملدرآمد رپورٹ طلب کرلی جبکہ کمشنر کراچی کو ایک ماہ میں نسلہ ٹاور خالی کرانے کا حکم دے […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان منسوخ کرنے سے متعلق حقائق سامنے لے آئے۔وزیر داخلہ شیخ رشید کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو دھمکی […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ مردان کے قریب گر کر تباہ ہو گیا ۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق طیارے میں پائلٹ اور کو پائلٹ شہید ہو گئے ہیں، تربیتی طیارہ معمول کی پرواز پرتھا، حادثے کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی جانب سے دورہ پاکستان منسوخ کرنے کے پیچھے پڑوسی ملک کے ملوث ہونے کے خدشے کا اظہار کیا ہے۔نیویارک میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود […]
پاکستان افغانستان میں نئی حکومت کو کب تسلیم کرے گا؟ وزیراعظم عمران خان نے واضح اعلان کر دیااسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کا فیصلہ پڑوسی ممالک کی مشاورت سے کرے گا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو […]
اسلام آباد (پی این آئی )وزیر اعظم عمران خان معاون خصوصی توانائی تابش گوہر کی کارکردگی سے غیر مطمئن تھے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی توانائی تابش گوہر عہدے سے مستعفی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے علاوہ وزیر توانائی حماد اظہر […]
راولپنڈی (پی این آئی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں تمام دھڑوں کی حکومت بنانے کا حامی ہے۔نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ طالبان نے کئی بار دہرایا ہے […]