نئی تاریخ رقم ہوگئی، عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب، وزیراعظم نہیں رہے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں نئی تاریخ رقم ہوگئی، پہلی بار کسی وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی، قومی اسمبلی نے تحریک عدم اعتماد پر عمران خان کے خلاف ووٹ دے کر انہیں عہدے سے ہٹادیا۔ تحریک عدم اعتماد کے […]

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری مستعفی ہوگئے

اسلام آباد(پی این آئی)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری مستعفی ہوگئے۔خیال رہے کہ قومی اسمبلی میں آج صبح ساڑھے 10 بجے سے قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے جس میں وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ہونی ہے […]

وزیراعظم عمران خان نے اہم شخصیت کو منصب سے ہٹانے کی تردید کردی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو برطرف کرنے کی خبروں کی تردید کردی۔ملک میں مارشل لاء کے اقدام کو روکنے کیلئے درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر، کچھ دیر میں سماعت ہوگی۔انتہائی باخبر ذرائع نے آرمی چیف […]

عدم اعتماد، ووٹنگ پر سوالیہ نشان، سپیکر نے اجلاس دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک ملتوی کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پر ووٹنگ کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہو چکا ہے۔ تلاوت قرآن پاک کے بعد ایوان کی کارروائی شروع ہوئی تو سپیکر نے امریکی خط کا معاملہ زیرِ بحث […]

عدم اعتماد کی تحریک، قومی اسمبلی کے اجلاس میں آج ہر صورت ووٹنگ ہو گی، اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) اپوزیشن جماعتوں کی طرف پیش کی جانے والی وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کی قرار داد پر ووٹنگ کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس کچھ دیر میں ہو گا۔ متحدہ اپوزیشن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس […]

اپنے کھوئے ہوئے اقتدار کے غم میں عمران نیازی پارلیمنٹ، آئین، عدالت پر حملے کر رہا ہے، شہباز شریف کا وزیر اعظم کی تقریر پر جواب آ گیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہاہے کہ ہم عمران نیازی کے جھوٹ کا جواب ہفتہ کو پارلیمنٹ ہائوس میں ووٹنگ کی شکل میں دیں گے،پاکستان کے آئین، پارلیمنٹ اور عوام کو ایک شخص کی ضد، تکبراور […]

اگر عمران خان عدم اعتماد سے بچ جاتا ہے تو پاکستان کو نتائج بھگتنے پڑیں گے، وزیراعظم نے دھمکی آمیز خط کی تفصیلات بتا دیں

اسلام آباد(پی این آئی )وزیراعظم عمران خان نے ڈپٹی اسپکر قاسم خان سوری کی تحریک عدم اعتماد مسترد کرنے کے خلاف سپریم کورٹ کے فیصلے پر مایوسی کا اظہار کردیا اور متنبہ کیا کہ امپورٹڈ حکومت کو تسلیم نہیں کروں گا۔قوم سے خطاب میں وزیراعظم […]

حکومت کا آخری آپشن کیا ہو گا؟شیخ رشید نے اہم راز کھول دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کو3 ماہ قبل اسمبلی توڑنے کا مشورہ دیا تھا کہ میری تجویز پر عمل نہیں کیا گیا ،عدالتی فیصلے سے قوم میں مایوسی کی لہر دوڑ گئی ہے ،گندی […]

مفت شناختی کارڈکی فراہمی، وفاقی وزیر داخلہ بنتے ہی شیخ رشید نے عوام کو خوشخبری سنادی

قومی اور صوبائی اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کی تجاویز پر غور

اسلام آباد ( آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت سیاسی و آئینی کمیٹیوں کے الگ الگ اجلاس ہوئے جس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر حکومت کی آئندہ کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔حکومتی قانونی ٹیم نے سپریم کورٹ […]

“کوئی پوچھے تو کہنا بلاول آیا تھا” پیپلز پارٹی کے رہنما کے ٹویٹ نے تہلکہ مچا دیا

اسلام (پی این آئی) سپریم کورٹ کے فیصلے کے نتیجے میں عمران حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی کارروائی کی بحالی اور بڑے سیاسی صدمے کو اپوزیشن کے رہنما اپنے اپنے انداز میں جشن کے طور پر منا رہے ہیں اور منفرد ٹویٹ کر کے […]

close