حکومت اور ڈیلرز ایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، ہڑتال ختم، زندگی پھر سے رواں

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال ختم ہونے سے سڑکوں پر زندگی پھر سے رواں ہو گئی ہے، جمعرات کو ایک روزہ پیٹرول پمپوں کی ہڑتال نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی تھی۔حکومت اور ڈیلرز ایسوسی ایشن کے درمیان […]

سعودی عرب جانے کیلئے ہو جائیں تیار، منتظر پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، سفری پابندیاں ختم کر دی گئیں

ریاض (پی این آئی ) سعودی عرب نے پاکستان پر عائد سفری پابندیاں ختم کر دیں، پاکستانیوں کو براہ راست مملکت آمد کی اجازت مل گئی، پاکستان سے سعودی عرب کیلئے براہ راست مسافر پروازیں آپریٹ ہو سکیں گی۔ سعودی خبر رساں ادارے سعودی عرب […]

پٹرول، ڈ یزل کے منافعے میں اضافے کا مطالبہ تسلیم کر لیا گیا، پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کر دی

اسلام آباد(اے پی پی)پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے ساتھ پٹرولیم ڈویژن کے متعدد مشاورتی اجلاسوں کے بعد ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کر دی ہے ، پٹرول پر 99پیسے ، ڈیزل پر 83پیسے اضافے کی پٹرولیم ڈویژن کی تجویز کو تمام فریقین نے […]

پیٹرول پمپ مالکان کی سُن لی گئی، حکومت نے منافع بڑھا دیا، پیٹرول کی ہڑتال بھی ختم

لاہور(پی این آئی) پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق پٹرول پمپس کی بندش کی وجہ سے پریشانی کا شکار شہریوں کو خوشخبری سنا دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن اور پٹرولیم ڈویژن کے […]

ہڑتال ختم کریں گے یا نہیں؟ پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے فیصلہ سنا دیا

لاہور(پی این آئی) پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان کردیا، سیکریٹری اطلاعات ایسوسی ایشن نعمان علی بٹ کا کہنا ہے کہ حکومت نے تاحال مذاکرات کیلئے کوئی رابطہ نہیں کیا، حکومت کی زبانی یقین دہانیوں پر مزید بھروسہ […]

6 دسمبر تک انتظار فرمائیے؟ مولانا فضل الرحمان نےپی ڈی ایم کی قیادت چھوڑنے کی دہمکی دے دی

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف بڑے اپوزیشن اتحاد کے اندر ایک طرف حکومت کو دباؤ میں لانے کی کوششیں جاری ہیں تو دوسری جانب ان کوششوں کے نتیجہ خیز نہ ہونے اور پی ڈی ایم میں شامل جماعتوںکی قیادت […]

خوابوں کی تعبیر تلاش کرتے ہوئےتارکین وطن کی کشتی فرانس سے برطانیہ کے سفر میں ڈوب گئی، 27 ہلاک

لندن (پی این آئی) ترقی پذیر ملکوں سےاپنے خواب پورے کرنے کے لیے یورپ جانے والوں کی جان پر کھیل کر کوششیں جاری ہیں، اسی طرح کی ایک مہم جوئی میں فرانس سے برطانیہ جانے کی کوشش کے دوران کشتی ڈوبنے کے واقعے میں ہلاکتوں […]

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان۔۔ لیکن کونسے پیٹرول پمپ بِلا تعطل کھلے رہیں گے؟ عوام کیلئے اچھی خبر آگئی

لاہور( پی این آئی) پیٹرول پمپس بند ہونے کی خبر میڈیا پر آتے ہی شہریوں میں بے چینی پھیل گئی اور پیٹرول پمپس پرگاڑیوں کی ٹینکی فل کرانے والوں کارش لگ گیا جبکہ پاکستان سٹیٹ آئل(پی ایس او) نے کہا ہے کہ کمپنی کی ملکیتی […]

وزیراعظم عمران خان کا بھی لیک ہونیوالی ٹیپس پر ردِ عمل آگیا، سارے معاملے کا کیا قرار دیدیا؟

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ’آج کل چونکہ ٹیپس کی بات ہو رہی ہے تو میں بھی ٹیپس کی بات کر ہی دوں۔ٹیپس نکل رہی ہیں، ججز کے نام آرہے ہیں۔ یہ جو ٹیپس آرہی ہیں اور یہ سارا ڈرامہ […]

سارے شہر کی مشینری لیکر جاؤ اور نسلہ ٹاور گراؤ ٗ چیف جسٹس کا حکم

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کمشنر کراچی کی رپورٹ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سارے شہر کی مشینری اور اسٹاف لیکر آؤ اور نسلہ ٹاور گرا دو۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نسلہ ٹاور گرانے سے متعلق سماعت کے […]

نیب افسران کے نام پر زیر تفتیش ملزمان کو جعلی فون کالز کے انکشاف نے تہلکہ مچا دیا، تفتیش شروع

کوئٹہ (پی این آئی) ڈی جی نیب کے نام پر بلوچستان میں کرپشن کیسز کے ملزموں اور سرکاری افسران کو جعلی فون کالز کے انکشاف نے تہلکہ مچا دیا ہے، جس کے بعد نیب کا انٹیلیجنس ونگ متحرک ہو گیا ہے اور تفتیش شروع کر […]

close