لندن (پی این آئی) وزیراعظم پاکستان کے سابق معاون خصوصی ذلفی بخاری نے لندن ہائی کورٹ میں براڈ کاسٹر اور عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا ہے۔ قومی اخبار جنگ میں شائع مرتضی علی شاہ کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں وزیراعظم کی صدارت میں ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میںاطلاعات و نشریات کے وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ اجلاس میں وزیراعظم نے بتایا […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کے مطابق وزیراعظم سیاسی طور پر سوچ رہے تھے، فوج کا اپنا طریقہ کارہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے بتایا ہے کہ سب چیزیں طے ہوگئی ہیں، ہماری اور فوج کی بہت اچھی انڈر اسٹینڈنگ […]
اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ نئے ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹیلی جنس (ڈی جی آئی ایس آئی) کی تعیناتی کیلئے وزیر اعظم آفس کو بھجوائی گئی سمری میں تین جرنیلوں کے نام شامل ہیں۔نجی ٹی وی نے […]
کراچی(پی این آئی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان انتخابی اصلاحات پر اعتماد میں نہ لینے پر وفاقی حکومت پر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان نے انتخابی اصلاحات، سیاسی صورت حال سمیت دیگر امور پر اعتماد میں نہ لینے پر […]
اسلام آباد( پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے جاری نیب آرڈیننس کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں عبدالطیف قریشی نامی شخص نے وفاقی حکومت کی جانب سے جاری نیب آرڈیننس کو چیلنج کردیا ہے، درخواست میں […]
اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور عامر ڈوگر کی جانب سے ڈی جی آئی ایس آئی کے معاملے پر بیان دینے پر شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے ۔ ان کا کہنا تھا […]
اسلام آباد (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے حکومت کے پاس مہنگائی پر قابو پانے کا کوئی راستہ نہیں ہے۔ اقتصادی ماہرین کا کہنا ہے کہ وزیر خزانہ، آئی ایم ایف سے مذاکرات میں کامیاب ہوجائیں […]
اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی آخری دستخط شدہ درخواست پر سماعت کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے اور 3 ہفتوں میں جواب طلب کر لیا۔پی ایم سی کے امتحانات اور طلباء پر تشدد کے خلاف […]
اسلام آباد (پی این آئی)سابق وزیرداخلہ سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ امریکا میں پاکستانی سفارتخانہ ٹرمپ کی انتخابی مہم کیلئے استعمال ہوا جوبائیڈن کی ناراضگی کا باعث ہے، صدارتی انتخاب میں ایک پاکستانی بزنس مین نے واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کو ٹرمپ کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ’سول ملٹری تعلقات میں سب ٹھیک ہے، تبادلے معمول کے مطابق ہوتے ہیں اور جب بھی تبادلے ہوتے ہیں تو ایسی باتیں نکلتی ہیں۔ کوئی سرکاری بیان دینے کی پوزیشن میں نہیں بس اتنا […]