اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعلی بلوچستان کے استعفے کی خبریں ،جام کمال نے وضاحت جاری کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے استعفے کی تردید کردی۔وزیراعلیٰ بلوچستان نے استعفے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ میرے استعفے کی خبروں […]
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے (عالمی مالیاتی ادارے) آئی ایم ایف کی بیشتر شرائط مان لی ہیں، قرض پروگرام بحالی کیلئے پاکستان کو نئی شرائط پرعمل درآمد کرنا ہوگا۔وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایاکہ قرض پروگرام کی بحالی کا حتمی اعلان آئی ایم ایف […]
اسلام آباد (پی این آئی) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر وزیراعظم عمران خان تین روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے، دورے کے دوران وہ سعودی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے وزیر […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان تین روزہ سرکاری دورے پر آج سعودی عرب روانہ ہونگے۔تفصیلات کے مطابق عمران خان 23 تا 25 اکتوبر سعودی عرب کا تین روزہ دورہ کریں گے۔اسلام آباد سے جاری اعلامیے کے مطابق عمران خان اس دورے کے دوران […]
اسلام آباد( پی این آئی)وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ صحت، تعلیم اور چار بنیادی اشیاء ضروریہ آٹا، چینی، دال اور گھی پر بڑا ریلیف لا رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراطلاعات فواد چوہدری […]
کوئٹہ (آئی این پی ) وزیراعلی بلوچستان جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، بی اے پی اور اپوزیشن اراکین نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی کی رہائش گاہ پر پناہ لے لی۔ تحریک عدم اعتماد کے حامی 35 اراکین نے اسپیکر کی رہائش گا […]
باجوڑ (پی این آئی) خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ کی تحصیل وڑ ماموند میں بم دھماکے میں چار سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) صمد خان کے مطابق دھماکہ وڑ ماموند کے علاقے تیر بانڈہ گئی میں ہوا جس میں چار اہلکار […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ انہیں پاکستان کا میچ دیکھنے کیلئے لیے 2 دن کی چھٹی مل گئی ہے اور وہ میچ دیکھنے کیلئے دبئی جارہا ہوں ۔ میڈیا کیساتھ بات چیت کےدوران ان کا کہنا تھا کہ […]
کوئٹہ (پی این آئی) جام کمال بلوچستان کے وزیر اعلیٰ رہیں گے یا نہیں فیصلہ آج ہو جائے گا۔بلوچستان عوامی پارٹی سمیت حکمران اتحاد کے ناراض اراکین صوبائی اسمبلی میں وزیراعلٰی کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد آج پیش کریں گے۔ اسمبلی اجلاس سے پہلے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نوجوان نسل کونبی کریم ﷺکی سیرت کاعلم ہوناچاہیے، مدینہ کی ریاست ہمارےلیےرول ماڈل ہے۔اسلام آباد میں منعقدہ رحمت اللعالمین ﷺکانفرنس سےخطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ آپ ﷺدنیامیں تلوارکےذریعےنہیں،اپنی سوچ سےانقلاب لائے، ریاست […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے انٹر سروسز انٹیلیجنس (آئی ایس آئی) کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز پہنچنے پر جنرل […]