اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے پینڈورا باکس میں آنے والے ناموں کے حوالے سے جامع انکوائری کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔پینڈورا باکس میں شامل پاکستانیوں کے ناموں کی فہرست سامنے آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے پنڈورا پیپرز میں شامل پاکستانیوں سے تحقیقات کا اعلان کردیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ وہ پنڈورا پیپرز کا خیر مقدم کرتے ہیں، پنڈورا پیپرز اشرافیہ کی ناجائز دولت کو بے […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاناما پیپرز کے بعد “پنڈورا پیپرز” نے تہلکہ مچادیا۔ پاکستان سمیت بین الاقوامی شخصیات کے کہاں کہاں ہیں دھندے ہیں؟ کس کے پاس ہے کتنا کالا دھن ہے ؟؟؟ آئی سی آئی جے نے تفصیلات جاری کردیں۔سینکڑوں پاکستانی شخصیات بھی شامل […]
اسلام آباد (پی این آئی)کامیاب پاکستان پروگرام کا افتتاح وزیر اعظم پاکستان کل پیر کو کریں گے ۔وزیر خزانہ شوکت ترین نے بتایاکہ کامیاب پاکستان اپنی نوعیت کا منفرد پروگرام ہے،کامیاب پاکستان پروگرام میں چودہ سو ارب کے قرضے 37لاکھ گھرانوں کو دیے جائیں گے۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پانامہ پیپرزکی طرز کا ایک اور عالمی سکینڈل منظر عام پرآنے کے لئے تیار ہے، نجی ٹی وی کے مطابق آئی سی آئی جے اتوار کی رات ساڑھے 9 بجے تفصیلات جاری کرے گا، پنڈورا پیپرز کے نام سے اس […]
اسلام آباد(پی این آئی )وزیراعظم کے لاہورکےگھر سے ملتےجلتے ایڈریس پر 2آف شورکمپنیوں کا انکشاف سامنے آیا ہے۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق آف شورکمپنیز کے ڈیٹابیس میں مزید2آفشورکمپنیوں کا انکشاف سامنے آیا، جن کے ایڈریس لاہور کے زمان پارک کے پتے […]
لاہور (پی این آئی) چند ہی گھنٹے باقی ہیں، دنیا بھر میں پانامہ لیکس سے بڑا تہلکہ خیز اسکینڈل سامنے آنے والا ہے، کون کون بچے گا؟ کون کون پھنسے گا؟ دنیا بھر کی نگاہیں منتظر ہیںکیونکہ انٹرنیشنل کنسورشیم آف انویسٹی گیٹو جرنلسٹس (آئی سی آئی […]
راولپنڈی(پی این آئی)شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشت گردوں کے حملے میں پانچ سیکیورٹی اہلکارشہید ہو گئے ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ‘آئی ایس پی آر‘ کے مطابق شہداء میں ایف سی کے چار جوان اورایک لیویز […]
کراچی(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیداحمدنے کہاہے کہ اسی ہفتے چیئرمین نیب کے تقرر کا فیصلہ ہوجائے گا، عمران خان کو مہنگائی کی فکر ہے، اپوزیشن عقل کے اندھے اورکنویں کے مینڈک ہیں، پیپلزپارٹی سمجھوتہ ایکسپریس پر چڑھی ہوئی ہے،دنیا ہم سے بات کر […]
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے عمر شریف کے انتقال پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اداکار کی رحلت پر دل انتہائی رنجیدہ ہے، اللّٰہ تعالیٰ عمر شریف کو غریقِ رحمت کرے اور پسماندگان کو صبر جمیل […]
کراچی (پی این آئی ) عمر شریف طویل علالت کے بعد جرمنی میں انتقال کر گئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق معروف کامیڈین اور سٹیج کے بے تاج بادشاہ عمر شریف کو علاج کیلئے امریکہ لے جایا جارہا تھا کہ راستے میں جرمنی میں سٹاپ […]