لام آباد (پی این آئی ) وزیر اعظم عمران خان نے محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی خواہش پوری کرتے ہوئے ان کی تدفین فیصل مسجد کے احاطے میں کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اپنے ٹویٹر پیغام میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی) محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیرخان انتقال کر گئے، انا اللہ و انا الیہ راجعون۔ ان کی نماز جنازہ سہ پہر ساڑہے تین بجے فیصل مسجد اسلام آباد میں ادا کی جائے گی ۔پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے خالق کی عمر 85 […]
کوئٹہ (پی این آئی) پاک فوج دشمن پر ٹوٹ پڑی، چار جہنم واصل، آئی ایس پی آر کی تصدیق۔۔۔ صوبہ بلوچستان کے ضلع میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران چار دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے […]
اسلام آباد ( پی این آئی )وزیر اعظم نے 2549 اداروں کی جزوی طور پر حل شدہ شکایات کو دوبارہ کھولنے کا حکم دیدیا ۔ 83741 شکایات دوبارہ کھول کر مجاز افسران کوضروری کاروائی کیلئے تفویض کیا جائے گا۔ پرائم منسٹر پرفارمنس ڈیلیوری یونٹ (پی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ چین نے پاور پلانٹس کی پیمنٹ ادا ہونے تک کام کرنے سے منع کردیا ہے، پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبوں کوعملی طور پر بریک لگ […]
اسلام آباد (پی این آئی) امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمین کا کہنا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن جلد ہی وزیر اعظم عمران خان کو ٹیلی فون کریں گے۔پاکستان کے دورے پر آئی امریکہ کی نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ یقین ہےعمران خان سےامریکی […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ایک تقریب سے خطاب کے دوران جلد سیاست چھوڑنے کا اعلان کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ […]
راولپنڈی (پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جو لوگ ہمارے فوجی اور حساس اداروں کے خلاف زبان استعمال کرکے ٹارزن بننے کی کوشش کررہے ہیں وہ منہ کے بل گریں گے، آسمان کا تھوکا ان کے منہ پر آئے […]
اسلام آباد (پی این آئی) آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان سے بجلی کی قیمت، انکم و سیلز ٹیکس اور ریگولیٹری ڈیوٹیز بڑھانے کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان سے کہا ہے کہ وہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) علاقائی سلامتی کی صورتحال پر آج اعلیٰ سطحی اجلاس میں غور کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے نیشنل سیکورٹی کمیٹی کا اہم اجلاس آج طلب کرلیاہے۔ اس اجلاس میں افغانستان کی صورتحال، پاکستان پر […]
اسلام آباد (پی این آئی) تمام پاکستانیوں کو ماہ ربیع النور ، آقائے دوجہاں ، سرور کائنات ، فخر موجودات حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی آمد کے مہینے کا چاند نظرآنے کی مبارکباد ۔تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ماہ ربیع الاول کا چاند نظر آگیا ہے۔ […]