اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے فتح جنگ میں عوامی جلسے سے خطاب کیا جس میں انہوں نے سابق وزیراعظم عمران خان پر خوب تنقید کی۔ان کا کاکہنا تھا کہ ’ایک تقرری کیا ہوئی، عمران خان کی آنکھیں بھی […]
اسلام آباد(پی این آئی)امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو ٹیلی فون کیا ہے۔امریکی وزیر خارجہ نے بلاول کو وزیرخارجہ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔امریکی وزیرخارجہ اور بلاول کے درمیان دو طرفہ تعلقات پر بات چیت ہوئی، امریکی […]
میانوالی (پی این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان نے میانوالی میں جلسے سے خطاب کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ 20 مئی کے بعد کسی بھی وقت اسلام آباد آنے کی کال دے دوں گا، نہ کوئی کنٹینر آپ کو روکے گا ،نہ رانا […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ 6 دن بعد فارغ ہو جائیں گے، نیا گورنر تعینات ہو جائے گا،تحریکِ انصاف اسلام آباد کیلئے 30 لاکھ نہیں ،چند ہزار لوگوں کی بات کرے، […]
اسلام آباد(پی این آئی)موٹر وے پر ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل زخمی ہو گئے۔موٹر وے پولیس کے ذرائع کے مطابق شہباز گل لاہور سے اسلام آباد جا رہے تھے کہ حادثہ پیش آنے کے باعث […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ شیخ رشید جیسے لوگ معاشرے میں فتنہ اور خانہ جنگی کے حالات پیدا کرتے ہیں۔سابق وزیر داخلہ کو جواب دیتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ شیخ رشید کی ملک میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے خبرادار کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کا اعلان کردہ لانگ مارچ خونی ہوسکتا ہے اس لیے مقتدر ادارے بیچ میں پڑیں۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید […]
لاہور(آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماو وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ مدینہ منورہ میں پیش آنے والے واقعہ پر ریاست خود مدعی بنے ہمیں بحیثیت قوم عمرانی فتنہ سے نمٹنا ہوگا، عمرانی فتنہ کو اب ختم کرنا ہوگا اورریاست […]
لاہور (آئی این پی) وزیراعظم شہبازشریف سے عرب امارات کی معاشی ٹیم آج بروز منگل کو ملاقات کرے گی۔ ملاقات کے دوران پاکستان اور یو اے ای کے درمیان معاشی سرگرمیاں تیز کرنے سے متعلق تجاویز پر غور ہوگا۔وزیراعظم شہباز شریف وفد کے اعزاز میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان اور متحدہ عرب امارات کی قیادت کے فیصلوں پر عملدرآمد کے لئے معاشی ٹیم آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے معاشی ماہرین کا وفد پاکستان کا ہنگامی دورہ کرے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف سے یو اے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی نے پارٹی قیادت کے خلاف ملک بھر میں درج توہین مذہب کے مقدمات کو عدالت میں چیلنج کر دیا ہے، تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے عدالت میں درخواست دائر کر دی ہے، درخواست میں موقف […]