وزیراعظم عمران خان آج اسلام آباد، راولپنڈی کے شہریوں کے لیے نیا پاکستان قومی صحت کارڈ کے تحت یونیورسل ہیلتھ کوریج کا اجراء کریں گے

#صحت_کارڈ سب کے لیے اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان آج اسلام آباد اور راولپنڈی کے شہریوں کے لیے نیا پاکستان قومی صحت کارڈ کے تحت یونیورسل ہیلتھ کوریج کا اجراء  کریں گے۔ نتیجتاً نادرا ریکارڈز کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی ڈویژن […]

پاکستان تحریک انصاف نے نئی مرکزی تنظیم کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف نے نئی مرکزی تنظیم کا اعلان کر دیا ،وفاقی وزیر فواد چودھری کو سینئر نائب صدر مقرر کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی تنظیم کا اعلان کر دیا گیا۔ سیکرٹری جنرل […]

سیاستدانوں کو “تھریٹ” ہے، شیخ رشید نے اپوزیشن قیادت کو خبردار کر دیا، بےنظیر بھٹو نے میری بات نہ مانی اور شہید ہو گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر داخلہ شیخ رشیدنے 23 مارچ کو اسلام آباد میں پی ڈی ایم کی قیادت کی سلامتی کو بڑے خطرےسے خبردارکرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے بینظیر بھٹو کو بھی سمجھایا تھا جلسہ نہ کریں، پر انہوں نے کیا […]

برطانیہ کو آزاد کرنے اعلان کر دیا گیا

لندن (پی این آئی) برطانوی حکومت نے ویکسین شدہ افراد کے لیے سفر سے قبل کورونا وائرس کے ٹیسٹ کی شرط ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس بات کو ٹریول انڈسٹری نے معمول کی طرف بڑا قدم قرار دیتے ہوئے سراہا ہے۔خبر رساں ادارے […]

بریکنگ نیوز ، وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ اور احتساب شہزاد اکبر نے استعفیٰ دے دیا۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم کے مشیر شہزاد اکبر نے استعفیٰ دیے جانے کی تصدیق کی۔شہزاد اکبر نے کہا کہ میں نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم عمران خان […]

تاریخ رقم ہو گئی، جسٹس عائشہ ملک نے سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (آئی این پی)جسٹس عائشہ ملک نے پاکستان کی تاریخ میں سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کا حلف اٹھا کر تاریخ رقم کر دی۔جسٹس عائشہ ملک کی تقریب حلف برداری سپریم کورٹ میں ہوئی‘ حلف برداری کی تقریب میں سپریم کورٹ کے ججز، […]

9 ماہ سے تنخواہ نہیں ملی، ایکسپو ماس ویکسی نیشن سینٹر کے عملے نے ہڑتال کر دی

کراچی (پی این آئی) کورونا وباء کے سد باب کے لیے ویکیسن لگانے والے مرکز کے کارکنوں کو تنخواہوں کی ادائیگی انتظامیہ پر بوجھ بن گئی ہے لیکن حکومتی ادارے اس حوالے سے ٹس سے مس نہیں ہو رہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تنخواہوں کی […]

واہگہ کے زمینی راستے سے بھارت 50 ہزار میٹرک ٹن گندم افغانستان بھیجے گا، پاکستان نے اجازت دے دی، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) بھارت اٹاری واہگہ سے طورخم کے راستے افغان عوام کے لیے 50 ہزار میٹرک ٹن گندم کی امداد بھیجے گا۔ بھارت کے میڈیا نے اس حوالے سے پاکستان سے بھارتی حکومت کی بات چیت کامیاب ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ بھارتی […]

سعودی ولی عہدشہزادہ محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان، کس تاریخی موقع پر پاکستان آئیں گے؟خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا آئندہ ماہ دورہ پاکستان متوقع ہے ۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد 22 مارچ کو پاکستان پہنچیں گے۔ سعودی ولی عہد کے ہمراہ ایک اعلی سطح کا وفد بھی […]

حکومت سے نکل گیا تو زیادہ خطرناک ہوں گا، وزیر اعظم عمران خان نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت سے نکل گیا تو میں اس سے زیادہ خطرناک ہوں گا۔پاکستان ٹیلی وژن پر انہوں نے عوام کے سوالات کے جواب کے دوران عمران خان نے کہا کہ ہماری پارٹی کی […]

ملک میں مہنگائی کی وجہ سے راتوں کو نیند نہیں آتی ،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی وجہ سے راتوں کو نیند نہیں آتی۔وزیراعظم عمران خان نے ’’آپ کا وزیراعظم آپ کے ساتھ‘‘ پروگرام میں براہ راست عوام کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے کہا کہ کوشش ہے […]

close