اسلام آباد (آئی این پی)جسٹس عائشہ ملک نے پاکستان کی تاریخ میں سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کا حلف اٹھا کر تاریخ رقم کر دی۔جسٹس عائشہ ملک کی تقریب حلف برداری سپریم کورٹ میں ہوئی‘ حلف برداری کی تقریب میں سپریم کورٹ کے ججز، […]
کراچی (پی این آئی) کورونا وباء کے سد باب کے لیے ویکیسن لگانے والے مرکز کے کارکنوں کو تنخواہوں کی ادائیگی انتظامیہ پر بوجھ بن گئی ہے لیکن حکومتی ادارے اس حوالے سے ٹس سے مس نہیں ہو رہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تنخواہوں کی […]
لاہور (پی این آئی) بھارت اٹاری واہگہ سے طورخم کے راستے افغان عوام کے لیے 50 ہزار میٹرک ٹن گندم کی امداد بھیجے گا۔ بھارت کے میڈیا نے اس حوالے سے پاکستان سے بھارتی حکومت کی بات چیت کامیاب ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ بھارتی […]
اسلام آباد (پی این آئی) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا آئندہ ماہ دورہ پاکستان متوقع ہے ۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد 22 مارچ کو پاکستان پہنچیں گے۔ سعودی ولی عہد کے ہمراہ ایک اعلی سطح کا وفد بھی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت سے نکل گیا تو میں اس سے زیادہ خطرناک ہوں گا۔پاکستان ٹیلی وژن پر انہوں نے عوام کے سوالات کے جواب کے دوران عمران خان نے کہا کہ ہماری پارٹی کی […]
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی وجہ سے راتوں کو نیند نہیں آتی۔وزیراعظم عمران خان نے ’’آپ کا وزیراعظم آپ کے ساتھ‘‘ پروگرام میں براہ راست عوام کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے کہا کہ کوشش ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان آرمی کی طاقت میں مزید اضافہ ہو گیا، گلوبل فائر پاور انڈیکس نے نئی درجہ بندی جاری کی ہے جس میں پاکستان آرمی کی ایک درجہ بہتری ہوئی ہے اور اب اس کی مسلح افواج دنیا کی 9 ویں […]
کراچی (پی این آئی) یور پ جانے کے خواہشمند کراچی کے د وشہریوں کوبلوچستان کے ضلع کیچ میں پاک ایران سرحدکے قریب سے اغواء کر لیا گیاہے۔طاہر اور افتخار نامی دونوں شہریوں کے اہل خانہ کا بتاناہے کہ ان سے آخری رابطہ کوئٹہ میں ہوا […]
لاہور (پی این آئی) راولپنڈی پولیس نےکراچی سے تعلق رکھنے والے ایم کیو ایم کے سابق سینیٹر میاں محمد عتیق کو لاہور سے گرفتار کر لیا ہے۔ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق سابق سینیٹر میاں محمد عتیق اور ان کے ساتھیوں کے خلاف جون 2021 میں […]
اسلام آباد ( پی این آئی )وزیراعظم عمران خان نے پانچ اعشاریہ تین سات فیصد جی ڈی پی گروتھ حاصل کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے ملک کی فی کس آمدنی میں اضافہ ہوا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹرپر […]
اسلام آباد (پی این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) نے مساجد اور عبادت گاہوں میں صرف ویکسین شدہ افراد کو ہی داخلے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔گزشتہ روز این سی او سی کے اجلاس میں ملک میں بڑھتی ہوئی […]