اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے سابق ڈی جی نیب بریگیڈیئر (ر) مصدق عباسی کو نیا مشیر احتساب تعینات کردیا۔ بریگیڈیئر (ر) مصدق عباسی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ انہیں مشیر داخلہ و احتساب مقرر کیا گیا ہے۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ معیشت کی بہتری کیلئے آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑا، گزشتہ سال گروتھ ریٹ 5اعشاریہ 37 فیصد رہی، اس شرح نمو کی کوئی توقع ہی نہیں کر رہا تھا، کورونا کی وجہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے اسلام ااباد میں صحت کارڈ اجراء کی تقریب سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ ہماری حکومت ہیلتھ سسٹم میں جو کرنے جارہی ہے وہ نظام شاید ہی دنیا میں کہیں اور ہو ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم […]
اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کا پیسہ لوٹنے والے علاج کیلئے بیرون ملک چلے جاتے ہیں، سارا خاندان علاج کیلئے باہر بیٹھا ہے، پاکستان کا صحت کارڈ دنیا کے ہیلتھ سسٹم سے ایک قدم آگے نکل گیا،ہم […]
اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم عمران خان کے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 60لاکھ تک پہنچ گئی ، انسٹا گرام پر عمران خان 60لاکھ فالوورز حاصل کرنے والے ملک کے پہلے سیاستدان ہیں ۔ عمران خان کے انسٹا گرام اکائونٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان بہترین آپشن ہیں جو ملک کو مہنگائی سمیت تمام بحرانوں سے نکالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔اس بات میں کوئی شک نہیں کہ عمران خان سڑکوں پر بہت خطرناک ہیں‘ […]
#صحت_کارڈ سب کے لیے اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان آج اسلام آباد اور راولپنڈی کے شہریوں کے لیے نیا پاکستان قومی صحت کارڈ کے تحت یونیورسل ہیلتھ کوریج کا اجراء کریں گے۔ نتیجتاً نادرا ریکارڈز کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی ڈویژن […]
اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف نے نئی مرکزی تنظیم کا اعلان کر دیا ،وفاقی وزیر فواد چودھری کو سینئر نائب صدر مقرر کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی تنظیم کا اعلان کر دیا گیا۔ سیکرٹری جنرل […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر داخلہ شیخ رشیدنے 23 مارچ کو اسلام آباد میں پی ڈی ایم کی قیادت کی سلامتی کو بڑے خطرےسے خبردارکرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے بینظیر بھٹو کو بھی سمجھایا تھا جلسہ نہ کریں، پر انہوں نے کیا […]
لندن (پی این آئی) برطانوی حکومت نے ویکسین شدہ افراد کے لیے سفر سے قبل کورونا وائرس کے ٹیسٹ کی شرط ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس بات کو ٹریول انڈسٹری نے معمول کی طرف بڑا قدم قرار دیتے ہوئے سراہا ہے۔خبر رساں ادارے […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ اور احتساب شہزاد اکبر نے استعفیٰ دے دیا۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم کے مشیر شہزاد اکبر نے استعفیٰ دیے جانے کی تصدیق کی۔شہزاد اکبر نے کہا کہ میں نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم عمران خان […]