پاکستانی ہنرمندوں کے لیے بڑی خبر، دبئی نے 3 سالہ ویزے کی نئی پالیسی کا اعلان کر دیا

دبئی (پی این آئی) پاکستان کے ہنرمندوں کے لیے متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی سے اچھی خبر آئی ہے جہاں کی حکومت نے 3 سالہ مدت کے لئے نئے ویزے کا اعلان کر دیا ہے، ویزے کی اس نئی سہولت کا مقصد میڈیا ، […]

سائیں بزدار کی سرکار کو ہوش آ گیا، مری کو ضلع بنانے، پارکنگ پلازے اور نئے پولیس اسٹیشن قائم کرنے کا فیصلہ

مری (پی این آئی) ملکہ کوہسار مری کی سیاحت اور برفباری کے مناظر دیکھنے کے شوقین 23 افراد کی جانیں قربان ہونے کے بعد سائیں بزدار سرکار کو باالآخر ہوش آ گیا ہے اور بزدار سائیں نے ہیلی کاپٹر میں بیٹھ کر مری کی برف […]

سانحہ مری میں جاں بحق افراد کی تعداد میں اضافہ، کرکٹر حسن علی نے ویڈیوز شیئر نہ کرنے کی اپیل کر دی

مری (پی این آئی) گزشتہ روز مری میں شدید برف باری کے دوران گاڑیوں میں پھنس کر انتقال کر جانے والوں کی تعداد 22 سے بڑھ کر 23 ہو گئی ہے۔ مقامی انتظامیہ کی انتہائی غفلت کا شکار بن جانے والے اسلام آباد، لاہور، گوجرانوالہ، […]

وزیر اعظم نے سانحہ مری کی تحقیقات کا حکم دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے سانحہ مری کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے سانحہ مری پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مری میں سیاحوں کی اموات پرافسردہ ہوں اور اس واقعے کی […]

عمران خان کی گرفتاری سے بچنے کی کوششیں

برف باری میں پھنسے لوگوں کو نکالنے کیلئے پاک فوج کے دستے مری پہنچ گئے

اسلام آباد (پی این آئی) مری میں برف باری میں پھنسے لوگوں کو نکالنے کے لئے فوجی دستے بھی سول انتظامیہ کی امداد میں مصروف عمل ہیں ۔ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق مری ڈویژن کے دستے ٹریفک میں پھنسے لوگوں کو نکالنے میں […]

کلڈنہ کے مقام پر پھنسی گاڑیوں میں ایک ہی خاندان کے 10 افراد کی موت ٗ پاک فوج، ایف سی اور رینجرز کے دستے طلب

اسلام آباد(پی این آئی) 10سے 12 گاڑیاں کلڈنہ کے مقام پر پھنس ﮔﺌﯿﮟاور ابتدائی معلومات کے مطابق ایک ہی خاندان کے 10 افراد کی اموات کی اطلاعات موصول ہوئیں۔مری میں اس سال ہونے والی برفباری10 سالوں کی شدید برفباری قرار دیا جا رہا ہے اور […]

نیوی سیلنگ کلب کی عمارت غیر قانونی قرار، گرانے کا حکم جاری، سابق نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی کے خلا ف بھی کارروائی کا حکم

اسلام آباد (پی این آئی) راول جھیل کے کنارے نیوی سیلنگ کلب کی تعمیر کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسےتین ہفتے میں گرانے کا حکم دے دیا ہے،عدالت نے سابق نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی سمیت دیگر کے […]

مسلمانوں کے لیے بڑی خبر، مسجد نبوی ﷺ کی چھت نمازیوں کے لیے کھول دی گئی

مدینہ منورہ (پی این آئی) عالم اسلام کی دھڑکنیں مدینہ منورہ کے ساتھ دھڑکتی ہیں۔ یہ خبر مسلمانان عالم میں نہایت عقیدت و احترام اور جوش وخروش سے سنی جا رہی ہے کہ سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں حرمین شریفین کی انتظامیہ نے […]

یخ بستہ موسم میں گیس کا بحران، لاہور اور کراچی کے شہری لکڑیاں جلانے پر مجبور ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی) ملک اس وقت موسم سرما کی شدید ٹھنڈ کی لپیٹ میں ہے۔ ایک طرف بالائی علاقوں میں برفباری کے طوفان ڈیرے ڈال چکے ہیں تو اسلام آباد سے لاہور اور سندھ تک بارش اور ٹھنڈی ہواؤں کا دور دورہ ہے۔ […]

اپوزیشن چاہے تو عدم اعتماد کی تحریک ضرور لائے، وزیراعظم عمران خان نے چیلنج دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے اگلے تین ماہ کو اپنی حکومت کے لیے کافی اہم قرار دے دیا ہے۔ گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے نجی ٹی چینل سے گفتگو میں اپوزیشن جماعتوں کو چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن اگر […]

اگر ہسپتال بھرے تو لاک ڈاون لگا سکتے ہیں، اومی کرون نے پاکستان کے بڑے صوبے میں خطرے کی گھنٹیاں بجا دیں

کراچی (آئی این پی) وزیرِ صحت سندھ عذرا پیچوہو نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ کورونا وائرس اور اس کے ویرینٹ اومی کرون کے باعث اگر ہسپتال بھرے تو لاک ڈاون کی جانب جا سکتے ہیں۔ ان خیالات کااظہار وزیرِ صحت سندھ عذرا پیچوہو نے […]

close