عدالت نے وزیراعظم شہبازشریف، وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز اور وزیر داخلہ رانا ثنا ء اللہ کیخلاف بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران پولیس کی جانب سے وکلا پر تشدد کیس میں عدالت نے وزیراعظم، وزیراعلی پنجاب اور وزیر داخلہ کیخلاف قانونی کارروائی کا حکم جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق سیشن کورٹ […]

ملک میں معاشی ایمرجنسی لگانے کافیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)ملک میں معاشی ایمرجنسی لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ملک میں معاشی ایمرجنسی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔نجی ٹی وی  ٹوئنٹی فور کے مطابق وزیراعظم کو کفایت شعاری سے متعلق تجاویز پہنچا دی گئیں، وزیراعظم […]

غریب عوام مہنگائی سے کچلے گئے، یکم جولائی سے گیس 45 فیصد تک مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (پی این آئی) غریب عوام پر اب گیس بم گرا دیا گیا ہے۔ اوگرا کی طرف سے بتایا گیا ہے ث پیٹرول اور بجلی کے بعد گیس بھی مہنگی کر دی گئی ہے۔ اوگرا نے یکم جولائی سے گیس مہنگی کر دی۔ سوئی […]

بھارت اسرائیل اور امریکہ نے مشترکہ سازش کے تحت میر ی حکومت ختم کرائی، سابق وزیر اعظم عمران خان نے نیا دعویٰ کر دیا

بونیر(آئی این پی) سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت ختم کرنے کے لیے بھارت، اسرائیل اور امریکہ نے مل کر سازش کی، بیرونی سازش کے تحت پاکستان پر امپورٹڈ حکومت مسلط کی،عدالتی فیصلے کے بعد لانگ مارچ […]

اعلی سرکاری افسروں کی تعیناتی، تقرری اور ترقی ، اسکروٹنی کی ذمہ داری آئی ایس آئی کو تفویض کردی گئی، شہباز شریف کی منظوری سے نوٹی فکیشن جاری

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم شہباز شریف نے انٹر سروسز انٹیلی جینس(آئی ایس آئی)کو اسپیشل ویٹنگ ایجنسی (ایس وی اے )کا اسٹیٹس دے دیا ،جسکا باضابطہ نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا جس کے تحت سرکاری افسران کی تعیناتی، تقرری اور ترقی خفیہ ایجنسی کی […]

کونسے دو ممالک پاکستان توڑنا چاہتے ہیں؟ عمران خان نے بونیر جلسے میں تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا

بونیر (پی این آئی ) سابق وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ بیرونی سازش کے تحت امپورٹڈ حکومت مسلط ہوئی، بھارت اور اسرائیل چاہتے تھے کہ پاکستان ٹوٹے ، جب ہماری حکومت گرائی گئی تو بھارت میں خوشیاں منائی گئیں، بھارت میں ایسے خوشی منائی […]

عالمی سطح پرقیمت بڑھنے کے باعث پٹرول مہنگا کیا، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ملک میں تیل اورگیس کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے کیونکہ عالمی طورپرمہنگائی بڑھی ہے۔ترک ٹی وی چینل کو انٹرویو میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ملک میں تیل اورگیس کی […]

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ، پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 20 فیصد اضافہ، 50 فیصد گاڑیاں بند، عملہ فارغ کرنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کی طرف سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے کرایوں میں 20 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن کے ترجمان نے کہا […]

پیٹرول تاریخ میں پہلی بار 200روپے فی لیٹر سے تجاوز کر گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 30روپے کا بڑا اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کیا۔وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ پیٹرول کی […]

پی ٹی آئی تمام اکاؤنٹس کی تحریری تفصیلات جمع کرائے، الیکشن کمیشن نے 5 دن کی مہلت دے دی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے فارن فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی وکیل کو 5 دن میں تمام اکاؤنٹس کی تحریر شدہ تفصیلات جمع کروانے کی ہدایت کر دی۔ پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس […]

ہماری جوہری طاقت پردبائو بڑھانے کے لئے معیشت کو تباہ کیا جارہا ہے، شیخ رشید نے عمران خان کے مؤقف کی تائید کر دی

راولپنڈی(آئی این پی ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان کوعالمی سازش کے تحت خانہ جنگی میں جھونکا جارہا ہے،ہماری جوہری طاقت پردباس بڑھانے کے لئے معیشت کو تباہ کیا جارہا ہے۔سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے بیان میں کہا […]

close