پاکستان کا ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کا امکان

لاہور (پی این آئی) پاکستان کا ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کا امکان، پاکستان ایکشن پلان کے اکثریتی نکات پر عملدرآمد کر چکا، وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے اجلاس میں شرکت کریں گی۔تفصیلات […]

شہباز حکومت کو چین سے امداد مل گئی ہے، شیخ رشید کا انکشاف، کیوں ملی ہے؟ یہ بھی بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر داخلہ شیخ رشید نے چین سے شہباز حکومت کو ملنے والی امداد کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ چین سے امداد ملنے کا شور مچا رہے ہیں، امداد پاک فوج کی وجہ سے ملی، حکومت کو ایک […]

پنجاب اسمبلی، 20 نشستوں پر ضمنی انتخاب، عمران خان خود میدان میں آ گئے

لاہور (پی این آئی) پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کے خلاف فیصلے کی وجہ سے خالی ہونے والے 20 حلقوں میں ضمنی انتخاب کے لئے پاکستان تحریک انصاف تاحال ٹکٹوں کی تقسیم کا فیصلہ نہیں کر سکی۔ ذرائع کا کہنا ہے […]

پاکستان اور چین کی اعلیٰ فوجی قیادت کی اہم ملاقات

راولپنڈی(پی این آئی)پاک چین سٹریٹجک پارٹنرشپ، پہاڑوں سے اونچی، سمندر سے گہری، شہد سے میٹھی، نئی بلندیوں کو چھوتا ہوا ملٹری ڈپلومیسی اور ملٹری ٹو ملٹری تعاون، پاکستان اور چین کی مسلح افواج کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پاکستانی وفد کی قیادت […]

معمول سے زائد بارشوں کی پیش گوئی پر وزیراعظم شہباز شریف کا دبنگ حکم

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیراعظم شہباز شریف نے رواں سال معمول سے زائد بارشوں کی پیش گوئی پر متعلقہ وزارتوں اور محکموں کو حفاظتی اقدامات کی ہدایت کر دی۔وزیراعظم شہبازشریف نے جون کے آخری ہفتے میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیش گوئی […]

عمران خان نے دوبارہ لانگ مارچ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ کوئی نہ سمجھے لانگ مارچ ختم ہو گیا ہے، سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پوری قوت سے لانگ مارچ لاؤں گا۔صحافیوں سے ملاقات کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے […]

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کوبڑا ریلیف مل گیا، 10، 10 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم

لاہور( پی این آئی)لاہور کی سپیشل کورٹ سینٹرل نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف ،وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سمیت دیگر ملزمان کی منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت کی توثیق کر دی، عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز […]

آئی ایم ایف ہم سے خوش نہیں، مزید مشکل فیصلے کریں گے، وزیر خزانہ نے پیشگی خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے واضح کیا ہے کہ ملک کے انتظامی معاملات کو ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے ورنہ معیشت سنبھل نہیں سکے گی،اگر سری لنکا جیسا حال ہوا تو قوم اور تاریخ معاف نہیں کریگی اور ضمیر بھی معاف […]

پنجاب کا وزیر خزانہ کون ہو گا؟ پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں ٹھن گئی

لاہور(پی این آئی)پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کا وزیر خزانہ کون ہو گا، اتحادی حکومت تاحال اس حوالے سے فیصلہ نہیں کر سکی ہے۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی اور ن لیگ دونوں ہی وزارت خزانہ کے خواہش مند ہیں، مسلم لیگ ن مجتبیٰ […]

تنخواہ دار طبقہ، کون کتنا ٹیکس دے گا؟ مکمل چارٹ یہاں دیکھیں، لنک پر کلک کریں

اسلام آباد (پی این آئی) آئندہ مالی سال 2022-23 کے بجٹ میں تنخواہ دارطبقے کیلئے ٹیکس سلیبز 12 سے کم کرکے 7 کر دیئے گئے ہیں۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے والے بجٹ کی تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ […]

close