جنرل اور لیڈر کیلئے یوٹرن ضروری ہے، غلطی ہوگئی تو واپس آجائیں، عمران خان کا الیکشن سے چند گھنٹے قبل اہم مشورہ

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عوام اور فوج میں فاصلے بڑھتے رہے تو سب کا نقصان ہوگا، میں کبھی فوج کو کمزور ہوتا نہیں دیکھ سکتا، طاقتور فوج اس ملک کی ضرورت ہے۔ […]

عمران خان کی غلط معاشی پالیسیوں نے ملک کو تباہ کر دیا، وزیر خزانہ کی اہم پریس کانفرنس

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ عمران خان نے پیٹرول پر سبسڈی دی جس سے ملک کو ماہانہ 120 ارب روپے کا نقصان ہو رہا تھا،عمران خان ملک کو دیوالیہ کی طرف لے کر گئے۔اسلام آباد میں وزیر خزانہ مفتاح […]

پنجاب میں ضمنی الیکشن سے قبل ن لیگ کو ایک کے بعد دوسرا جھٹکا

لاہور (پی این آئی) سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے نون لیگ کے ایم پی اے فیصل نیازی کا استعفیٰ منظور کر لیا۔ جبکہ فیصل نیازی اب باضابطہ طور پر پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے ہیں۔فیصل نیازی کا استعفی بائیس مئی سے […]

مجھ پر آرٹیکل 6 لگاؤ، سب بتاؤں گا کس طرح چوروں کو مسلط کیا گیا، عمران خان نے چیلنج دے دیا

لاہور (آئی این پی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ آرٹیکل 6 لگائیں ایک ایک چیزجانتاہوں کہ کس طرح انہیں مسلط کیا گیا چوروں کو کس نے مسلط کیا اس کے لیے کمیشن بنتاتحقیقات ہونی چاہیے تھی کمیشن بنانے کے بجائے کہتے ہیں […]

ان کو خبر مل گئی ہے کہ پی ٹی آئی 20 حلقوں میں جیت رہی ہے، عمران خان کا جلسے میں بڑا دعویٰ

فیصل آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ17جولائی کو قوم لوٹوں کا بلے کے ساتھ پھینٹا لگتا دیکھے گی، ان کو خبر مل گئی ہے کہ پی ٹی آئی 20 حلقوں میں جیت رہی […]

اسرائیل کے حوالے سے سعودی قیادت کا اہم فیصلہ، امریکی صدر بائیڈن کے دورے میں اہم پیش رفت سامنے آ گئی

ریاض (پی این آئی) امریکا کے صدر جوبائیڈن اسرائیل سے آج سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ اس اہم موقع پر سعودی عرب نے تاریخ میں پہلی بار آسرائیل کے حوالے سے ایک اہم فیصلہ کیا ہے اور جوبائیڈن کے دورے کے موقع پر خیر سگالی […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 40روپے فی لیٹر تک کمی کر دی گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔قوم سے براہ راست خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گری ہیں، آج ہمیں قیمتوں کو کم کرنے کا موقع ملا ہے، […]

چیف جسٹس تحقیقات کروائیں، عمران خان کا سائفر سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر افسوس کا اظہار، سوالات کھڑے کر دیئے

ڈی جی خان (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افسوس ہوا کہ سپریم کورٹ نے فیصلے میں کہا کہ سائفر کی تحقیقات نہیں کرائی گئیں، محترم عدالت سے پوچھتا ہوں جب صدر نے مراسلہ بھجوایا […]

عمران خان کی گرفتاری، سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا بھرپور ایکشن

لاہور (پی این آئی ) وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کوگرفتارکرنے کوتیارہوں،کابینہ سےمقدمہ درج کرنے کی اجازت ملےگی توگرفتارکریں گے ۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا […]

پٹرولیم مصنوعات آج ہی سستی ہوں گی، 15 جولائی کا انتظار نہیں کیا جائے گا، قوم کے لیے بڑا ریلیف

اسلام آباد (پی این آئی) اتحادی جماعتوں کی حکومت کے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات آج ہی سستی ہوں گی، وزیراعظم عوام کو فوری ریلیف دینا چاہتے ہیں۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ پیٹرول سستا کرنے کی سمری […]

پاکستان دیوالیہ ہونے سے بچ گیا، آئی ایم ایف سے معاہدہ طے، کتنے ارب ڈالر ملیں گے؟

اسلام آباد (پی این آئی) اور بالا اچھی خبر آ گئی، پاکستان دیوالیہ ہونے سے بچ گیا، اس کی وجہ یہ ہے کہ آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے، معاہدے کے تحت پاکستان کو ایک ارب 17 کروڑ ڈالر ملیں گے۔ […]

close