میلسی (پی این آئی)کیا ہم آپ کے غلام ہیں کہ جو آپ کہیں گے، وہ ہم کریں گے،ماضی میں ہمارے حکمران خاموش رہے اور معصوم پاکستانی ڈرون حملوں میں مرتے رہے،جنگ میں کسی کا ساتھ نہیں ، امن میں سب کا ساتھ دیں گے، وزیراعظم […]
اسلام آباد (پی این آئی) اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر حتمی حکمت عملی تیار کرنے کے لیے بمسلم لیگ ن نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تحریک عدم […]
نوشہرہ (پی این آئی) تحریک انصاف کے سینئر رہنما وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کو ناکام بنانے کیلئے متحرک ہو گئے ہیں۔ تا بم وزیر دفاع پرویز خٹک نے تحریک عدم اعتماد کے لیے حکومت اور اپوزیشن کے ارکان اسمبلی کی […]
اوکاڑہ (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کے پاس مستعفی ہونے کیلئے3 دن ہیں ورنہ اسلام آباد میں جمہوری حملہ کریں گے، سلیکٹڈ کو بھگا کر جمہوری حکومت قائم کریں گے، ملکی دفاع اور قیادت […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شہبازشریف کو وزیراعظم بننے پر ملک چلانے کا مینڈیٹ نہیں دیں گے، ن لیگ اپوزیشن کی اکثریتی پارٹی ہے، وزارت عظمیٰ پر شہبازشریف کا حق ہے، لیکن انہیں معاشی اور […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان کا فضائی دفاع مزید ناقابل تسخیر بنانے کی جانب کلیدی پیشرفت، پاک فضائیہ کیلئے خریدے گئے چینی ساختہ جے ٹین طیارے وطن پہنچ گئے ، پہلے مرحلے میں دس جے 10طیارے پاک فضائیہ کے ایئربیس پہنچے جنہیں جلد خصوصی تقریب […]
پیرس(پی این آئی) عالمی سطح پر منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کی روک تھام کے نگراں ادارے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف) نے حالیہ اجلاس میں بھی پاکستان کو 27میں سے26شرائط پوری کرنے کے بعد بھی آئندہ اجلاس تک گرےلسٹ […]
پیرس (پی این آئی) ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ، پیرس میں 4 دن تک جاری رہنے والا اجلاس اختتام پذیر، فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے پاکستان کو مزید 4 ماہ کیلئے گرے لسٹ میں رکھنے کا […]
پشاور(پی این آئی)پشاور کے علاقے قصہ خوانی بازار کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکے کے نتیجے میں 57 افراد شہید ہوگئے۔پولیس کے مطابق دھماکا قصہ خوانی بازار میں کوچہ رسالدار کی جامع مسجد میں ہوا جہاں خودکش حملہ آور نے مسجد […]
پشاور،اسلام آباد ( پی این آئی ) پشاور کے قصہ خوانی بازار کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکے کے نتیجے میں کم ازکم 30 افراد شہید جبکہ 50سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا خودکش تھا اور حملہ […]
اسلام آباد (پی این آئی )قصہ خوانی کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکے کے نتیجے میں 30 افراد شہید ہوگئے۔ریسکیو ذرائع نے دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں 50 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔نجی ٹی وی کی رپورٹ […]