23 مارچ پریڈ اور او آئی سی اجلاس ، آرمی چیف نے بڑا حکم جاری کر دیا

راولپنڈی(پی این آئی)عسکری قیادت نے بھارت کی طرف سے میزائل فائرنگ کے حالیہ واقعہ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ عالمی فورمز سے اس کا سنجیدگی سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ ملک کی سلامتی یقینی بنانے کیلئے تمام […]

الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان کو ایک اور نوٹس جاری کر دیا

سوات (پی این آئی) آپ جلسے سے خطاب نہیں کر سکتے، الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان کو آج سوات میں جلسے کے خطاب کے حوالے سے خبردار کرتے ہوئے نوٹس جاری کر دیا ہے۔ پروگرام کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج سوات کے گراسی […]

حکومت کی پہلی اتحادی جماعت جس نے علیحدگی کا باضابطہ اعلان کر دیا

پشاور (پی این آئی) بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) نے خیبر پختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ساتھ اتحاد ختم کرنے کا اعلان کردیا۔خیبر پختونخوا میں بی اے پی کے صوبائی پارلیمانی لیڈر بلاول آفریدی نے اپنے ایک بیان میں تحریک […]

سبی میں بم دھماکے میں 4 ایف سی اہلکار شہید، 6 شدید زخمی

سبی (پی این آئی) سبی میں بم دھماکے میں 4 ایف سی اہلکار شہید اور 6 شدید زخمی ہوگئے۔سیکورٹی ذرائع کے مطابق سبی کی تحصیل سانگان میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر دیسی ساختہ بم کا دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 4 ایف سی […]

ایم کیو ایم اور ق لیگ میں روڈ میپ طے پا گیا، فیصلے کا اعلان عدم اعتماد پر ووٹنگ سے قبل کیا جائے گا

اسلام آباد (آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ ق نے ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے درمیان معاہدے کو خوش آئند قرار دیا جبکہ ایم کیو ایم اور ق لیگ میں روڈ میپ طے پا گیا۔ ۔ ذرائع کے مطابق ق لیگ اور ایم […]

حکومت کا اسلام آباد میں فوج طلب کرنے کا عندیہ

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت کاایک سال رہ گیا اس وقت عدم اعتماد کا کوئی فائدہ نہیں، اگر ضرورت پڑی تو اسلام آباد میں فوج طلب کر سکتا ہوں، بلاول کے علاوہ کسی کو سکیورٹی چاہیے توبتائے، […]

پی ٹی آئی کے باغی ارکان کے خلاف کارروائی؟ قومی اسمبلی کے شعبہ قانون کی رائے نے اسپیکر کو پریشان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے شعبہ قانون نے حکمران جماعت کے متوقع باغی ارکان کے حوالے سے اسپیکر کو مشورہ دے دیا ہے۔ اور یہ رائے اسپیکر کو پریشان کر رہی ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران […]

قومی اسمبلی میں ہماری اکثریت کم ہے، اسپیکر اسد قیصر کے اعتراف نے پارٹی حلقوں میں سنسنی پھیلا دی

اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے ایوان میں حکمران تحریک انصاف کی عددی اکثریت کے کم ہونے کا اعتراف کر کے پارٹی حلقوں میں سنسنی پھیلا دی ہے۔ سمندر پار پاکستانیوں کے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے اسپیکر قومی […]

میں اس لیے سیاست نہیں آیا تھا کہ ٹماٹر کی کیا اور آلو کی کیا قیمت ہے، میں قوم بنانے آیا تھا، وزیراعظم کا حافظ آباد جلسے سے خطاب

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ’ہم ان پانچ برسوں میں جو کام کر کے دکھائیں گے ایسا کام پاکستان کی تاریخ میں نہیں ہوا ہوگا۔‘وزیراعظم عمران خان نے اتوار کو صوبہ پنجاب کے ضلع حافظ آباد میں جلسے […]

ق لیگ، ایم کیو ایم اور باپ پارٹی آصف زرداری کیساتھ پریس کانفرنس میں اپوزیشن کی حمایت کریں گی

اسلام آباد(پی این آئی)سینئراینکرپرسن غریدہ فاروقی نےسوشل میڈیاسائٹ ٹوئٹرپرتحریک عدم اعتماد کے حوالے سے ایک پوسٹ کی جس میں انہوں نے کہاکہ ق لیگ ،ایم کیوایم ،باپ پارٹی تحریک عدم اعتمادکے معاملے پراپوزیشن کے ساتھ کھڑی ہوگئیں ۔کل تینوں جماعتوں نے سابق صدر آصف علی […]

15 مارچ کے بعد عمران خان مزید مضبوط ہو جائیں گے، شیخ رشید

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں انصار الاسلام یا کوئی ملیشیا فورس آئی تو کچل کر رکھ دوں گا، عمران خان کہیں نہیں جارہے، وہ اپنے 5 سال پورے کریں گے، 15 مارچ […]

close