کوئی کچھ بھی کہے، آپ ہی ہمارے وزیراعظم ہیں، آصف علی زرداری نے شہباز شریف کو یقین دہانی کرادی

لاہور(پی این آئی) سابق صدر آصف زرداری نے شہباز شریف سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ کوئی کچھ بھی کہے آپ ہمارے وزیراعظم کے امیدوار ہیں۔ شہباز شریف کی رہائشگاہ پر اپوزیشن قائدین کی ملاقات میں اپوزیشن جماعتوں نے تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے […]

عوامی نمائندے کے لیے تو ہتک عزت قانون ہونا ہی نہیں چاہیے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کے ریمارکس

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو پریوینشن الیکٹرانک کرائم ایکٹ (پیکا) کی سیکشن 20 تحت گرفتاریاں نہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے حکومت کو نوٹس جاری کر دیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من […]

عدم اعتماد کی تحریک، آصف زرداری کی آج چوہدری برادران سے ملاقات ہو گی، ایجنڈا سامنے آ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کی طرف سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کا معاملہ تیزی سے آگے بڑھانے کی کوششیں جاری ہیں۔ پیپلز پارٹی اس حوالے سے اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ عدم […]

روس یا یوکرین۔۔؟ جنگ کی صورت میں پاکستان کس کا ساتھ دے گا؟ وزیراعظم عمران خان نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان عالمی سطح پر کسی گروپ کا حصہ نہیں بننا چاہتا ، بیرون امداد لعنت ہے جس کیلئے ممالک کو غلط فیصلے کرنا پڑتے ہیں ۔وزیر اعظم عمران خان نے”روسی ٹی وی “کو […]

جاتے جاتے ملک کو غربت سے نکالنا چاہتا ہوں، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بطور وزیراعظم جاتے جاتے اپنے ملک کو غربت سے نکالنا چاہتاہوں،مسئلہ کشمیر پاکستان اور بھارت کیدرمیان تسلیم شدہ معاملہ ہے جس کا حل ضروری ہے، بھارت میں انتہا پسند نظریے کی حکومت ہے،قوم پرستی […]

آصف کی شہباز شریف سے ملاقات آج ہو گی، ایجنڈا لیک ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزبِ اختلاف شہباز شریف کے ساتھ ملاقات آج ہو گی۔ ملاقات میں ملکی سیاست سمیت دیگر معاملات پر گفتگو کی جائے […]

’ آل اِز ویل‘ تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے وزیراعظم نے حکومتی ترجمانوں کو پیغام دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت ترجمانوں کے اجلاس میں اپوزيشن کی تحریک عدم اعتماد سے نمٹنے پرمشاورت ہوئی۔ذرائع بتاتے ہیں […]

آپ نے گھبرانا نہیں ہے، آنے والے دنوں میں خوشخبری دوں گا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب حکومت میں آیا تو کابینہ کو کہا گھبرانا نہیں ہے، آج اپوزیشن کو کہتا ہوں گھبرانا نہیں ہے اور جب دورہ ویسٹ انڈیز پر جاتے تھے تو ٹیم کو کہتا تھا کہ گھبرانا […]

انسداد دہشتگردی کی عدالت نےصحافی محسن بیگ کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے صحافی محسن بیگ کے جسمانی ریمانڈ میں دو روز کی توسیع کر دی ۔انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں صحافی محسن بیگ کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی ، پبلک پراسیکیوٹر کی جانب سے […]

میڈیا آرڈیننس، ایم کیو ایم نے حکومت کی حمایت سے معزرت کر لی

کراچی (پی این آئی) آرڈیننس کے ذریعے قانون سازی کے عمل میں ایم کیو ایم نے حکومت کی حمایت سے معزرت کر لی ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ آرڈیننس کی حمایت نہیں کی جاسکتی جہاں […]

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے درمیان طلاق کی خبریں وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کی کراچی میں اہم پریس کانفرنس

کراچی (پی این آئی)وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے معاشرے سے فیک نیوز کے خاتمے کو ضروری قرار دیتے ہوئے کہا کہ خاتون اول سے متعلق طلاق کی جھوٹی خبریں چلائی گیئں۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بیرسٹر فروغ […]

close