مانسہرہ (پی این آئی)ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفس مانسہرہ نے وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کر دیا ہے۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفس مانسہرہ نے انتخابی ضابطہ اخلاف کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کیا […]
لاہور (پی این آئی) اپوزیشن جماعتوں مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور جمعیت علماء اسلام ف نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے وقت کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ سابق صدر آصف علی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پُراعتماد رہیں ،3 ہفتوں میں سب کچھ ٹھیک ہوجائے گا، پی ٹی آئی ارکان پُراعتماد رہیں اور پراعتماد نظر بھی آئیں، چند روز میں سب ٹھیک ہوجائے گا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت […]
اسلام آباد (پی این آئی )وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کہہ رہی ہے ایمپائر نیوٹرل ہے جو اچھی بات ہے،اپوزیشن عدم اعتماد کی تحریک میں ناکام ہوئی تو کہہ دے گی تھرڈ امپائر آگیا۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق وزیر داخلہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں احساس راشن اسکیم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہے کہ پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل دبئی سے بھی سستا ہے جبکہ ٹیکس آمدن میں اضافے کی وجہ سے پیٹرول کی قیمت کم کی۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آ گئی ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کا دباؤ بڑھتا جا رہا ہے جبکہ جوابی طور پر وزیراعظم عمران خان بھی […]
میلسی (پی این آئی)کیا ہم آپ کے غلام ہیں کہ جو آپ کہیں گے، وہ ہم کریں گے،ماضی میں ہمارے حکمران خاموش رہے اور معصوم پاکستانی ڈرون حملوں میں مرتے رہے،جنگ میں کسی کا ساتھ نہیں ، امن میں سب کا ساتھ دیں گے، وزیراعظم […]
اسلام آباد (پی این آئی) اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر حتمی حکمت عملی تیار کرنے کے لیے بمسلم لیگ ن نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تحریک عدم […]
نوشہرہ (پی این آئی) تحریک انصاف کے سینئر رہنما وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کو ناکام بنانے کیلئے متحرک ہو گئے ہیں۔ تا بم وزیر دفاع پرویز خٹک نے تحریک عدم اعتماد کے لیے حکومت اور اپوزیشن کے ارکان اسمبلی کی […]
اوکاڑہ (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کے پاس مستعفی ہونے کیلئے3 دن ہیں ورنہ اسلام آباد میں جمہوری حملہ کریں گے، سلیکٹڈ کو بھگا کر جمہوری حکومت قائم کریں گے، ملکی دفاع اور قیادت […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شہبازشریف کو وزیراعظم بننے پر ملک چلانے کا مینڈیٹ نہیں دیں گے، ن لیگ اپوزیشن کی اکثریتی پارٹی ہے، وزارت عظمیٰ پر شہبازشریف کا حق ہے، لیکن انہیں معاشی اور […]