راولپنڈی (پی این آئی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ پشاور کور کمانڈر کے حوالے سے اہم سینئر سیاستدانوں کے حالیہ بیانات انتہائی نامناسب ہیں۔آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری بیان کے مطابق پشاور کور […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہےکہ ملک میں دوجھوٹے ہیں، ’ایک عمران خان اور دوسرا پنڈی کا شیطان‘۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ شیخ کے بیان پرجواب دیتے ہوئے رانا ثنا اللّٰہ نے […]
لاہور (پی این آئی) وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر کےخلاف منی لانڈرنگ کیس کی پیروی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اج جمعرات کے روز وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت اسپیشل جج […]
لندن (آئی این پی )لندن میں وزیراعظم شہباز شریف کی قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف سے ملاقات ہوئی جس کے بعد مسلم لیگ ن کا اہم مشاورتی اجلاس ہوا۔اجلاس میں اسحاق ڈار، خواجہ آصف، ایاز صادق، رانا ثنا اللہ، خواجہ سعد رفیق، مریم […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ اگرفوج غیرسیاسی ہوتی ہے تو ہمیں باجوہ کو سلیوٹ کرنا چاہیے یا لڑنا چاہیے؟ اگر وہ غیرسیاسی ہیں تو کیاہم انہیں کہیں کہ کیوں غیرسیاسی ہیں؟انہوں نے کسی کو […]
اسلام آباد (پی این آئی )الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے منحرف ارکان قومی اسمبلی سے متعلق ریفرنس خارج کر دیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق پی ٹی آئی کے منحرف رکن نور عالم خان کے وکیل گوہر خان نے دلائل دیتے ہوئے کہا […]
اسلام آباد(پی این آئی )چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے صدارتی ریفرنس پر سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ سمجھتے ہیں انحراف ایک سنگین غلطی ہے لیکن کسی کو تاحیات نااہل کرنا بہت سخت سزا ہے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق چیف جسٹس […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے واضح کیا ہے کہ رواں برس پاکستان کی بری فوج کے نئے سربراہ کی تعیناتی سے قبل ہی ملک میں عام انتخابات کا امکان مسترد نہیں کیا جا سکتا،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ خود ہی […]
لاہور( پی این آئی) برطرف گورنر پنجاب عمرسرفرازچیمہ نے کہا ہے کہ صوبے میں جاری ڈاکو راج ختم کرکے رہیں گے ، یہ نہ آئین و قانون کو مانتے ہیں اور نہ بات سننے کو تیار ہیں۔اپنے بیان میں انہوںنے کہا کہ (ن)لیگ والے چاہتے […]
اسلام آباد (پی این آئی) مہنگائی کے طوفان نے پاکستان کے عوام کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ مختلف شہروں میں آٹا، گھی، مرغی، دالیں، سبزیاں اور پھل سمیت ہر چیز مہنگی ہونے کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ راولپنڈی میں […]
اسلام آباد(آئی این پی) قومی اسمبلی میں موجودہ حکومت پہلی مرتبہ کورم پورا کرنے میں ناکام ہوگئی جس کے باعث حکومت صدر مملکت کی جانب سے گورنر کوہٹانے کی سمری مسترد کئے جانے کے خلاف تیار کی گئی مذمتی قرارداد پیش اورمنظور نہ کراسکی ، […]