شدید بارشوں میں مکان پر مٹی کا تودہ گرنے سے بڑی ہلاکتیں

دیربالا میں پاتراک کے علاقے میدان میں مکان پر تودہ گرنے سے 12 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق علاقے میں رات گئے ہونے والی موسلادھار بارش کے بعد گھر پر مٹی کا تودہ گرا۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ملبے تلے دب کر […]

پاکستان میں زلزلے کے زبردست جھٹکے

پاکستان کے وسطی اور شمالی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.4 تھی، اس کی گہرائی 215 کلو میٹر جبکہ مرکز افغانستان میں ہندوکش ریجن تھا۔اسلام آباد، پشاور، ملتان، بنوں، چکوال […]

سپریم کورٹ کے ججوں کی تعداد میں اضافے کا فیصلہ، کتنے ہو جائیں گے؟

اسلام آباد(پی این آئی): وفاقی حکومت نے چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 23 کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ حکومت نے عدلیہ سے متعلق اہم قانون سازی کا فیصلہ کرتے ہوئے 1997 ایکٹ میں ترمیم کے ذریعے سپریم کورٹ (ججزتعداد) ترمیمی بل قومی […]

تاجروں نے ایف بی آر کو جھکنے پر مجبور کر دیا، کیا کچھ منوا لیا؟

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ٹیکس اسکیم میں تاجروں کی مرضی کی تبدیلیوں کے لیے تیار ہو گیا۔ ایف بی آر کے ذرائع کے مطابق اگر تاجر تیار ہوں تو ترمیمی نوٹ فوری جاری ہو سکتا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چھوٹے تاجروں […]

مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولنے کے ناپاک منصوبے کا انکشاف

یہودی قابضین (آبادکار) آنے والے ہفتوں میں مسجدِ الاقصیٰ پر غیر قانونی دھاوا بول سکتے ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حکومت مسجد الاقصیٰ پر یہودی قابضین کے غیر قانونی دھاوے کو مالی معاونت کرے گی۔یہودی آبادکاروں کی مدد کےلیے اسرائیلی وزارتِ میراث پانچ لاکھ […]

علی امین گنڈاپور کے بارے میں تہلکہ خیز انکشاف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے اسٹیبلشمنٹ سے رابطے ہیں۔ نجی ٹی وی نیوز کے پروگرام میں خواجہ آصف نے پی ٹی آئی کے 22 اگست کے ملتوی جلسے اور پی ٹی آئی کے اسٹیبلشمنٹ […]

وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات رک گئے

اسلام آباد (پی این آئی) لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترمیم کرکے سمری صدر کو بھجوادی گئی، جس سے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات رک گئے۔   قومی اسمبلی میں ہونے والی ترمیم کے مطابق صدر مملکت کی منظوری کے بعد اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ایکٹ […]

سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 25 خوارج ہلاک، 4 جوان شہید

سکیورٹی فورسز کے ضلع خیبر کے علاقے تیراہ میں فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشن میں 25 خوارج ہلاک ہوگئے۔ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق ضلع خیبر کے علاقے تیراہ میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا گیا جس میں 11 خوارج زخمی بھی […]

اکبر بگٹی کے ٹھکانے کی مخبری کس نے کی تھی؟ بڑا دعویٰ

سابق وزیراعلیٰ اور سابق گورنر بلوچستان نواب اکبر بگٹی کی 18ویں برسی آج منائی گئی۔ اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے نواب اکبر بگٹی کے بیٹے نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی نے دعویٰ کیا کہ اُس وقت کے امریکی حکام نے پاکستانی حکام کو […]

رانا ثنا اللہ نے پی ٹی آئی کو ایک حقیقت تسلیم کر لیا لیکن ۔۔۔۔

رہنما ن لیگ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا رویہ پاکستان کی سیاست میں خلل ہے، پی ٹی آئی حقیقت تو ہے لیکن سیاسی جماعت نہیں۔رانا ثناء اللّٰہ نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ بانیٔ پی […]

close