بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللّٰہ کے پہاڑی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ کے باعث طوفانی بارش نے علاقے میں تباہی مچادی، ژوب، خضدار اور تربت میں 5 بچے ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔قلعہ سیف اللّٰہ میں مسلسل بارش کی وجہ سے پہاڑی علاقوں میں […]
رائٹ سائزنگ کمیٹی کی سفارش پر سول سرونٹس ایکٹ 1973ء میں ترمیم پر کام شروع کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی کی سفارشات سے 60 ہزار تک سرکاری ملازمین متاثر ہو سکتے ہیں، متاثرہ افسران و اہلکاروں کی دیگر اداروں میں ایڈجسٹمنٹ کا پروگرام […]
سابق بھارتی کرکٹر ہربجھن سنگھ نے چیمپیئنز ٹرافی 2025ء کے لیے بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد کے لیے شرط رکھ دی۔ بھارت کے سابق اسپنر ہربھجن سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت کو صرف ایک شرط پر پاکستان کا سفر کرنا چاہیے۔بھارتی ویب سائٹ ’ٹائمز […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن نے کہا ہے کہ امید اور دعا ہے فوج اور پی ٹی آئی میں ڈیڈلاک مزید برقرار نہ رہے، ہماری پوزیشن ہمیشہ یہی رہی کہ ہم ان کے ساتھ انگیج ہونا چاہتے ہیں، […]
لاہور (پی این آئی) سینیئر تجزیہ کار منیب فاروق نے انکشاف کیا ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی توسیع کا معاملہ اب بھی حکومت کے زیر غور ہے۔۔۔۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے منیب فاروق کا کہنا […]
جماعت اسلامی پاکستان کے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ اسلام آباد پولیس نے سربراہ غزہ بچاؤ مہم کو ڈی چوک سے اہلیہ سمیت حراست میں لے لیا ہے، پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ مشتاق احمد خان کو […]
کراچی میں ایک طوفان کا خطرہ ٹلتے ہی دوسرے مضبوط مون سسٹم کا خطرہ منڈلانے لگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خلیج بنگال میں ہوا کا شدید کم دباؤ شدت اختیار کرکے ڈپریشن بن گیا ہے۔محکمہ موسمیات کا بتانا ہےکہ یہ سسٹم بھارتی گجرات اور راجستھان […]
لاہور: حکومت نے انٹرنیٹ پر موجود مواد کی مینجمنٹ کیلئے ویب مانیٹرنگ سسٹم کی تنصیب کی باقاعدہ تصدیق کردی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) مواد بلاکنگ میں خود مختار ہوگیا، 2369 یو آر ایل اور 183 ایپلی کیشنز بند ہوگئیں۔کابینہ ڈویژن نے قومی […]
اسلام آبا: پاکستان تحریک انصاف سے بالواسطہ بات چیت کیلئے مسلم لیگ ن محمود خان اچکزئی سے رابطے میں ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نون لیگ کے سینئر رہنما اور وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ کو پارٹی قیادت نے محمود […]
راولپنڈی(پی این آئی): بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پارٹی چھوڑ کر جانے والوں کی واپسی کے لیے پالیسی کا اعلان کر دیا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا واضح کر دوں جو لوگ برے وقت […]
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 79 گوجرانوالہ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں مسلم لیگ ن کے ذوالفقار بھنڈر کامیاب ہوگئے۔ ریٹرننگ آفیسر شبیر حسین بٹ کے مطابق ذوالفقار بھنڈر نے 95 ہزار 604 ووٹ حاصل کیے جبکہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ […]