مدارس کی رجسٹریشن اور اصلاحات سے متعلق اجلاس، اہم فیصلہ سامنے آ گیا

اسلام آباد میں مدارس کی رجسٹریشن اور اصلاحات سے متعلق اجلاس میں علما کرام نے مدارس کو وزارت تعلیم کے ساتھ ہی منسلک رکھنے پر اتفاق کیا۔ اسلام آباد میں مدارس کی رجسٹریشن اور اصلاحات سےمتعلق اجلاس ہوا جس میں پاکستان بھر سے ہر مکتبہ […]

پی ٹی آئی مزاکرات کے لیے تیار ہے، قیادت کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عمر ایوب کا کہنا ہے انصاف ہوں یا فرشتے ہم مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔ تحریک انصاف نے مذاکرات کی پالیسی مزید واضح کر دی اور راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب کا کہنا تھا قومی […]

سابق چیف جسٹس پر 20 ہزار جرمانہ کر دیا گیا

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل روکنے سے متعلق درخواست خارج کر دی۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق درخواست پر سماعت کی۔سابق چیف جسٹس پاکستان جواد ایس خواجہ […]

انکوائری مکمل، عمران خان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آ باد( رانا غلام قادر ) وفاقی حکومت نےسابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف بڑی کارروائی شروع کرنےکا اصولی فیصلہ کر لیا،عمران خان کےخلاف وفاقی حکومت کی خصوصی کمپلینٹ پرکارروائی کامنصوبہ تیارکیا گیا ہے۔ سابق وزیراعظم کےخلاف پاکستان پینل کوڈ کے تحت فوجداری مقدمہ درج […]

شام کے مفرور صدر کس ملک میں منظر عام پر آ گئے؟

دمشق، استنبول، ماسکو، تہران (اے ایف پی، جنگ نیوز) شام میں باغیوں نے قبضہ کرلیا، باغی دارالحکومت دمشق میں داخل ہوگئے، صدر بشارالاسد فرار ہوکر ماسکو پہنچ گئے۔ روس کا کہنا ہے کہ بشارالاسد فرار ہونے سے قبل مستعفی ہوگئے تھے، روسی نیوز ایجنسی نے […]

مدارس رجسٹریشن ایکٹ ،صدر مملکت کے اعتراضات سامنے آگئے

مدارس رجسٹریشن ایکٹ پر صدر مملکت آصف علی زرداری کے اعتراضات سامنے آگئے۔ ذرائع ایوان صدر کے مطابق مدارس رجسٹریشن ایکٹ پر صدر مملکت نے اعتراض کیا کہ اٹھارویں ترمیم کے تحت تعلیم صوبائی معاملہ ہے، مدارس کی رجسٹریشن وزارت تعلیم کررہی ہے۔ ایوان صدر […]

شیخ وقاص اکرم نے اہم اعلان کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے پارٹی رہنماؤں کی گرفتاری پر توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا اعلان کردیا۔شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ پنجاب پولیس نے غیر قانونی طور پر پی ٹی آئی رہنماؤں کو […]

فارمیشن کمانڈرز کانفرنس میں پاک فوج کی قانونی تعیناتی کے خلاف پروپیگنڈے پر اظہار تشویش

فارمیشن کمانڈرز کانفرنس نے دارالحکومت کی اہم سرکاری عمارتوں کو محفوظ بنانے کے لیے پاک فوج کی قانونی تعیناتی کے خلاف بدنیتی پر مبنی پروپیگنڈے پر اظہار تشویش کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل […]

سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی کیلئے بری خبر

کراچی: سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کلینک ڈی سیل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس بی سی اے نے رہائشی پلاٹ کمرشل استعمال کےالزام میں کلینک سیل کیا تھا جس پر ڈاکٹرعارف علوی کے اہل خانہ نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع تھا۔ […]

پاکستان اور روس کے مابین 8 معاہدوں پر دستخط

ماسکو میں پاکستان اور روس کے مابین دوطرفہ تجارت سمیت 8 معاہدوں پر دستخط کر دیے گئے۔ پاکستان اور روس کے درمیان 9ویں بین الحکومتی کمیشن کا اجلاس ماسکو میں ہوا جس میں وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد لغاری وفد کے ہمراہ شریک ہوئے۔ […]

عمران خان کی رہائی سے متعلق اہم پیشنگوئی کر دی گئی

پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے متعلق پیشگوئی کی ہے۔ ایک بیان میں منظور وسان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی آئندہ سال بھی جیل میں رہیں گے اور وہ انہیں باہر آتا نہیں دیکھ رہے۔منظور وسان […]

close