پاک فوج نے نانگا پربت پر پھنسے دو کوہ پیمائوں کو بچالیا

راولپنڈی (پی این آئی) پاک فوج نے نانگا پربت میں پھنسے دو کوہ پیمائوں کوبچا لیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹروں نے نانگا پربت میں پھنسے دونوں کوہ پیمائوں کو کامیابی سے بچایا […]

صارفین کے لیے عید کی خوشخبری، ایل پی جی گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 120، کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 450روپے کمی کر دی گئی

کراچی(آئی این پی)پیداواری اداروں کی جانب سے قیمت میں کمی کے بعد ڈسڑی بیوٹرز نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا،چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کے مطابق گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 120 اور کمرشل سلنڈر […]

کوئی معجزہ ہی پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچا سکتا ہے، پاکستان اکانومی واچ کی رپورٹ نے تہلکہ مچا دیا

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے کہ موجودہ دگر گوں معاشی حالات اور متضاد، مبہم اور منفی پالیسیوں کی موجودگی میں کوئی معجزہ ہی پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچا سکتا ہے۔پاکستان 2018 میں ہی […]

عمران خان کے جہاز کے پائلٹ کو نامعلوم نمبروں سے دھمکیاں مل رہی ہیں، شہباز گل کا تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے جلسوں کے دوران استعمال ہونے والے جہاز کے پائلٹ کو نامعلوم نمبروں سے دھمکی آمیز فون آرہے ہیں، جمعرات کو سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر […]

اٹک پولیس سے رہائی کے بعد چکوال پولیس نے اینکر عمران ریاض کو گرفتار کر لیا

اٹک (پی این آئی) ٹی وی اینکر عمران ریاض کی اٹک پل سے رہائی کے فوری بعد چکوال پولیس نے ایک اور مقدمے میں گرفتار کر لیا ہے۔ اٹک پولیس کی تحویل میں 33 گھنٹے گزارنے کے بعد چکوال پولیس نے گرفتار کر کے عمران […]

ڈرامائی پیش رفت، اینکر عمران ریاض کے حوالے سے جوڈیشل میجسٹریٹ نے کیا حکم جاری کر دیا؟

اٹک (پی این آئی) ایک ڈرامائی پیش رفت کے بع جوڈیشل مجسٹریٹ اٹک نے ٹی وی اینکر عمران ریاض کو کیس سے ڈسچارج کرتے ہوئے فوری رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ گزشتہ رات اٹک کے جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر تنویر نے ریمارکس دیے کہ […]

عمران خان بتائیں 2014 کے دھرنے کیوں اور کس نے کروائے؟ رانا ثناء اللہ کی دھواں دھار پریس کانفرنس

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے عمران خان قوم کو بتائیں 2014 میں دھرنے کیوں دیئے اورکس نے کروائے، عمران خان نے جھوٹے کیسز بنوائے اب سچے کیسز کا سامنا کریں، وہ پوری قوم کیلئے جعلی بدمعاش بنے […]

بھارت میں مسلم روحانی پیشوا “صوفی بابا” کو گولی مار دی گئی

نئی دہلی (پی این آئی) بھارت میں 35 سالہ مسلم روحانی پیشوا کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق افغانستان سے تعلق رکھنے والے 35 سالہ مسلمان روحانی پیشوا خواجہ سید چشتی جو مقامی طور پر ’صوفی بابا‘ کے […]

عمران خان کی جان کو خطرہ ہے، وکیل نے عدالت کو آگاہ کر دیا، عدالت نے کیا حکم دیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی جان کو خطرہ ہے اس لیے عدالت میں پیش نہیں ہو سکتے۔ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے مقدمے میں سابق وزیرِ اعظم عمران […]

الیکشن کمیشن کا ایکشن، وزیراعظم شہباز شریف کو کے فور منصوبے کے افتتاح سے روک دیا

اسلام آباد (آئی این پی) الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم کے دورے کا نوٹس لیتے ہوئے کے فور4 منصوبے کے افتتاح سے روک دیا ۔ الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کے دورے کے شیڈول کا نوٹس لے لیا،ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر ٹھٹہ کی طرف سے وزیر اعظم […]

ٹی وی اینکر عمران ریاض کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی عمران ریاض کو گرفتار کر لیا گیا۔۔ سینئر صحافی عمران ریاض خان کو اسلام آباد ٹول پلازہ سے گرفتار کرلیا گیا۔سینئر صحافی عمران ریاض خان کو رینجرز اور پولیس اسلام آباد ٹول پلازہ سے حراست میں لے کر روانہ ہوگئی۔ […]

close