پارلیمنٹ ہاؤس سے گرفتاریاں، سپیکر ایاز صادق نے پولیس کے خلاف کارروائی کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ کل پارلیمنٹ میں جو واقعہ ہوا اس پر خاموش نہیں رہیں گے، ایکشن لیں گے۔۔۔۔ منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سپیکر ایاز صادق نے کہا […]

علی امین گنڈاپور 8 گھنٹے کہاں غائب رہے؟ پی ٹی آئی نے راز کھول دیا

اسلام آباد: پی ٹی آئی نے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کے 8 گھنٹوں غائب رہنے اور منظر عام پر آنے کے بعد بیان جاری کردیا۔ تحریک انصاف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ علی امین گنڈا پورکی اسلام آباد […]

پارلیمنٹ ہاؤس کے اندر سے کس کس کو گرفتار کیا گیا؟

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کی گرفتاریاں جاری ہیں، پارلیمنٹ ہاؤس سے تمام پی ٹی آئی ارکان کو حراست میں لے لیا گیا۔ اسلام آباد پولیس نے ایم این اے زین قریشی اور شیخ وقاص اکرم کو پارلیمنٹ ہاؤس کے اندر سے […]

پاکستان میں زلزلے کے جھٹکے

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 188 کلو میٹر تھی جبکہ اس کا مرکز ہندوکش ریجن افغانستان تھا۔زلزلے کے جھٹکوں […]

منصب کی مدت میں توسیع، قاضی فائز عیسیٰ نے اپنا فیصلہ دے دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ میں پہلے ہی کہہ چکا کہ مدت ملازمت میں توسیع قبول نہیں کروں گا۔ صحافی نے چیف جسٹس سوال کیا کہ رانا ثناء اللّٰہ کہہ رہے ہیں اگر تمام جج صاحبان کی عمر بڑھا […]

جنوبی وزیرستان، پولیس وین پر وین بم حملہ

جنوبی وزیرستان کے وانا رستم بازار میں کریکوٹ روڈ پر پولیس وین کو ریموٹ کنٹرول بم کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں 11 افراد زخمی ہو گئے۔اس حوالے سے ایم ایس ڈاکٹر حماد محمود کا کہنا ہے کہ دھماکے میں زخمی […]

ڈاکٹر اسرار اور حکیم سعید کی عمران خان کے حوالے سے رائے درست ثابت ہونے کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر احسن اقبال کہا ہے کہ 20 سال پہلے ڈاکٹر اسرار اور حکیم سعید کی بانی پی ٹی آئی کے بارے میں رائے درست ثابت ہو رہی ہے۔۔۔ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کے […]

جنرل فیض حمید کس کی اجازت سے کابل گئے تھے؟ اسحاق ڈار نے بڑا دعویٰ کر دیا

لندن (پی این آئی) لندن میں جیو نیوز کے نمائندے مرتضیٰ علی شاہ سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ طالبان کے افغانستان پر غلبے کے بعد جنرل فیض کا دورہ کابل پاکستان کو بہت مہنگا پڑا۔  نائب وزیراعظم و […]

کرکٹ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہو گی، کون کون آئے گا؟

لاہور: چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہو گی اور اس حوالے سے تمام منصوبہ بندی کر لی ہے۔ قذافی اسٹیڈیم کے تعمیراتی پراجیکٹ کے معائنے کے موقع پر میڈیا نمائندوں سے غیر […]

عمران خان اسرائیل، پاکستان کے تعلقات کے لیے موزوں شخصیت ہیں، اسرائیلی اخبار کا دعویٰ

اسرائیل کے نامور اخبار نے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو اسرائیل اور پاکستان کے درمیان تعلقات کے لیے موزوں ترین شخصیت قرار دے دیا۔ اسرائیلی اخبار میں شائع کالم کے مطابق پاکستان طویل عرصے سے فلسطینیوں کی تحریک آزادی کا دیگر اسلامی […]

ملک دشمنوں کو جہاں پائیں گے سرکوبی کریں گے، آرمی چیف

راولپنڈی (پی این آئی)جنرل عاصم منیر کا کہنا تھاکہ معاشرتی وسماجی معاملات میں اخوت، ہم آہنگی، برداشت اوربُردباری کا مظاہرہ کریں، مذہبی عدم برداشت سے بالاتر رہ کرآئین پاکستان کے مطابق اقلیتوں کے حقو ق کا مکمل تحفظ کریں، سیاسی نقطہ نظرمیں اختلاف کو نفرتوں […]

close