پمز ہسپتال میں تمام او پی ڈیز بند، مریضوں کی حالت خراب، ایم ٹی آئی قانون کے خلاف ملازمین کا شدید احتجاج

اسلام آباد (پی این آئی ) فیڈرل ہیلتھ الائنس کے ترجمان ڈاکٹراسفند یار نے اعلان کیا ہے کہ پمزہسپتال میں لاگو کیے گئے ایم ٹی آئی جیسے کالے قانون کے خلاف آج تمام او پی ڈیز بند رہیں گی اور احتجاج میں شامل تمام ملازمین […]

بڑی خبر، سیلاب سے تباہ علاقوں میں بحالی اور ترقی کے عالمی فنڈ کی منظوری دے دی گئی

شرم الشیخ (پی این آئی) موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق پاکستان کی سفارتی کوششیں رنگ لے آئی ہیں اور بالآخر اقوام متحدہ کے تحت کوپ 27 اجلاس میں ماحولیاتی نقصان کے ازالے کے لیے فنڈ قائم کرنے پر اتفاق ہو گیا ہے۔ اس فنڈ کے قیام […]

آرمی چیف کی تقرری، دو بڑی سیاسی قوتوں کے درمیان حکمت عملی پر اتفاق ہو گیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان میں اہم ترین تقرری کے حوالے سے حکمت عملی پر دو بڑی سیاسی قوتوں کے مؤقف میں اتفاق ہو گیا ہے۔ اس حوالے سے جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ خوشی ہے کہ عمران […]

عاصم منیر ، قمر جاوید باجوہ کی جگہ نئے آرمی چیف ہونگے, سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر اعظم نواز شریف نے لیفٹننٹ جنرل عاصم منیر کو پاکستان کا نیا آرمی چیف لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ یہ فیصلہ وزیر اعظم شہباز شریف اور دیگر اتحادیوں کے ساتھ طویل مشاورت کے بعد کیا گیا ہے۔تفصیلات کے […]

نئے آرمی چیف کا تقرر، عین موقع پر نیا پنڈوراباکس کھل گیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے آرمی چیف کی تقرری سے قبل اپنی اتحادی جماعتوں کی سینئر قیادت سے مشاورت کی ہے اور انہوں نے طے شدہ روایات اور طریقہ کار کے تحت تقرری سے متعلق وزیراعظم کو مکمل اختیاردیا ہے جبکہ بعض وزراء […]

پاکستانی وزارت خزانہ کی خاتون افسر جاپان میں گرفتار، سفیر کی کوششوں سے رہائی ملی، الزام کیا تھا؟

ٹوکیو (پی این آئی) جاپان میں گرفتار ہونے والی پاکستانی وزارت خزانہ کی خاتون افسر کو پاکستانی سفارتخانے کی بھرپور کوششوں سے رہا کرا لیا گیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق پاکستان کی وزارت خزانہ کی خاتون افسر پر جاپان میں ڈرائیونگ لائسنس کے بغیر […]

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی صدر عارف علوی سے ملاقات ، وزیراعظم شہباز شریف کا اہم پیغام بھی پہنچا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)صدر مملکت عارف علوی نے واضح کیا ہے کہ آرمی چیف کے بارے میں وزیراعظم کی ایڈوائس آئی تو اس پر عمل کریں گے۔ذرائع کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے قریبی دوستوں سے گفتگو کی جس میں انہوں نے آرمی […]

آرمی چیف کی تقرری ،اسحاق ڈار سرگرم ہوگئے

اسلام آباد (پی این آئی)آرمی چیف کی تقرری کا معاملہ،وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو اتحادیوں کو اعتماد میں لینے کا ٹاسک سونپ دیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق ابتدائی مشاورت میں اتحادیوں نے وفاقی حکومت کو مکمل تعاون کا یقین دلادیا،اسحاق ڈار کی سابق صدر […]

پاک فضائیہ کے جے ایف 17 طیارے کا فضا میں ایندھن بھرنے کا مظاہرہ، ویڈیو وائرل

کراچی (پی این آئی)پاک فضائیہ کی طرف سے بحرین انٹرنیشنل ایئر شو میں جے ایف-17 تھنڈر طیارے کی تعیناتی کے دوران فضا میں ایندھن بھرنے کا مظاہرہ کیا گیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ نے اپنے تین جے […]

امریکا سپر پاور ہے، عمران خان کا امریکا سے تعلقات بارے ایک اور اہم بیان آگیا

xاسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نےکہا ہےکہ امریکا سپر پاور ہے، امریکا سے اچھے تعلقات عوام کے مفاد میں ہیں۔غیر ملکی میڈيا کو انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ وہ امریکی سازش کے بیانیے سے پیچھے نہیں […]

عمران خان نے لانگ مارچ کے لیے فنڈز کی اپیل کر دی

اسلام آباد(آئی این پی) عمران خان نے لانگ مارچ کے لیے فنڈز کی اپیل کر دی۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے لانگ مارچ کے لیے اوورسیز پاکستان سے فنڈز فراہم کرنے کی اپیل کر دی ہے۔جمعرات کو اپنے ایک وڈیو پیغام میں […]

close