نئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس کے تعیناتی ، امریکی سفارتخانے کا اہم پیغام جاری

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان میں امریکی سفارت خانے کی جانب سے جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف اور جنرل ساحر شمشاد مرزا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی بننے پر مبارکباد پیش کی گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز وزیراعظم […]

جنرل قمر جاوید باجوہ کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری، جنرل عاصم منیر کب کمان سنبھالیں گے؟

راولپنڈی (پی این آئی) وزارت دفاع نے جنرل عاصم منیر کی بطور آرمی چیف تین سال کے لیے تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ حکومت کی جانب سے جنرل ساحر شمشاد مرزا کی بطور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی تین سال کے لیے […]

پی ٹی آئی کو جلسے کی مشروط اجازت، 56 شرائط کیا ہیں؟

راولپنڈی (پی این آئی) ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے فیض آباد کے مقام پر پی ٹی آئی کو جلسے کی مشروط اجازت دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو جلسے کا اجازت نامہ 56 شرائط کے ساتھ جاری کر دیا […]

پی ٹی آئی نے نئے آرمی چیف سے کیا توقعات لگا لیں؟ باضابطہ اعلامیہ جاری

اسلام آباد(پی این آئی) آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی (سی جے ایس سی) کی تعیناتی کا عمل مکمل ہونے کے بعد تحریک انصاف نے باضابطہ اعلامیہ جاری کردیا ہے۔تحریک انصاف کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ فوج […]

صدر مملکت عارف علوی نے آرمی چیف اور چئیرمین جوائنٹ چیفس کی سمری پر دستخط کر دیے

اسلام آباد (پی این آئی) صدر مملکت کی جانب سے سمری کی منظوری کے بعد جنرل حافظ سید عاصم منیر نئے آرمی چیف بن گئے، جنرل ساحر شمشاد مرزا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی تعینات کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر مملکت […]

آرمی چیف کی تقرری، عمران خان سے ملاقات کے بعد صدر مملکت نے فیصلہ کرلیا

لاہور (پی این آئی) آرمی چیف اور چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی تعیناتی کے حوالے سے صدر مملکت عارف علوی نے عمران خان سے مشاورت کی ہے ، نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان نےصدر مملکت کو وزیر اعظم شہباز شریف […]

پریڈ گراؤنڈ میں عمران خان کے ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ، جی ایچ کیو نے پی ٹی آئی کے خط پر اہم جواب دے دیا

راولپنڈی (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کے لانگ مارچ کے حوالے سے پریڈ گراؤنڈ میں ہیلی کاپٹر لینڈ کرنے کے معاملے پر جی ایچ کیو نے خط لکھ دیا ہے۔ اپنے خط میں تحریک انصاف کو جی ایچ کیو نے کہا ہے کہ […]

نامزد آرمی چیف جنرل عاصم منیر، 38 سال کی عمر میں مدینہ منورہ میں تعیناتی کے دوران قرآن حفظ کرنے کا اعزاز

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کوجنرل قمر جاوید باجوہ کی ریٹائر منٹ پر ان کی جگہ آرمی چیف تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ عسکری ریکارڈ کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر نے منگلا میں آفیسرز […]

عسکری قیادت کی تقرری، صدر عارف علوی عمران خان سے ملنے لاہور چلے گئے

اسلام آباد (پی این آئی) معتبر ذرائع نے بتایا ہے کہ صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی تعیناتی کے حوالے سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملنے کے لیے اسلام آباد سے لاہور روانہ […]

جنرل عاصم منیر آرمی چیف، جنرل ساحر شمشاد چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف، سرکاری اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے آئینی اختیار استعمال کرتے ہوئے لیفٹنٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور لیفٹنٹ جنرل سید عاصم منیر کو چیف آف دی آرمی سٹاف مقرر کرنے کا فیصلہ کیا […]

پاک فوج بھرپور جواب کے لیے تیار ہے، بھارتی جرنیل کی گیدڑ بھبکی پر آئی ایس پی آر کا جواب

راولپنڈی (پی این آئی) پاک فوج نے بھارت کے ایک اعلیٰ فوجی افسر کی جانب سے آزاد کشمیر میں دہشتگردوں کے لانچ پیڈ کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے اسے بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ اس حوالے سے آج صبح آئی ایس پی آر […]

close