لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کی توثیق کردی ہے۔ پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے بتایا کہ اجلاس میں پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کی توثیق کی […]
اسلام آباد (پی این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے صدر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف سے الوداعی ملاقاتیں کیں۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کل ریٹائر ہو رہے ہیں، پاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب کل […]
اسلام آباد (پی این آئی ) چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم کے بنی گالہ کی بجائے لاہور جانے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان شوکت خان کے علاوہ اپنے علاج کہیں اور یا کسی دوسرے ہسپتال […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کی طرف سے پاکستان کی چاروں صوبائی اسمبلیوں اور قومی اسمبلی سے استعفے کے عمران خان کے اعلان کے حوالے سے آئندہ 24 گھنٹے اہمیت اختیار کر گئے ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیر اطلاعات […]
اسلام آباد (پی این آئی)جنرل ساحر شمشاد مرزا نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹرز میں جنرل ساحر شمشاد کے لیے پروقار تقریب کا […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے خلاف مذموم مہم کی بھرپور مذمت کی ہے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جنرل قمرجاوید […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی سینئر رہنما اور سینیٹر اعظم سواتی کو گزشتہ رات کو ایف آئی اے نے ایک مرتبہ پھر گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اعظم سواتی کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی تھی، انہیں اداروں کے […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) بلدیاتی انتخابات کے دوران امن و امان کو بر قرار رکھنے اور سول انتظامیہ کی مد د کے کے لئیے پاک فوج نے اپنی ذمہ داریاں سمبھال لیں۔ پاک آرمی کے دستے امن و امان کی صورتحال یقینی بنانے بارے سول […]
اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان نے تمام صوبائی اسمبلی سے نکلنے کا اعلان کردیا۔سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے راولپنڈی کے جلسے سے خطاب میں کہا ہے کہ تمام اسمبلیوں سے باہر نکلنے کا فیصلہ کیا ہے، اس سسٹم کا […]
راولپنڈی (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے اپنے مرنے کے خوف پر قابو پالیا ہے۔ عمران خان نے غیر ملکی میگزین کو ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ میں نے اپنے مرنے کے خوف پر قابو پالیا […]
اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان میں امریکی سفارت خانے کی جانب سے جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف اور جنرل ساحر شمشاد مرزا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی بننے پر مبارکباد پیش کی گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز وزیراعظم […]