اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے خبردار کیا ہے کہ ستمبر میں شدید سیلاب کے ایک اور سپیل کا امکان ہے، متاثرین سیلاب کی بحالی بڑا چیلنج ہے، سب کو ملکر آگے چلنا ہوگا۔شیری رحمان نے بیان میں […]
اسلام آباد (آئی این پی ) پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ عمران خان کے خلاف جو پرچہ درج کیا گیا وہ جھوٹا اور غلط ہے ، قانونی طور پر عدالت میں جانے کیلئے ضمانت کی درخواست کرنی پڑتی ہے ، جو […]
کوئٹہ (پی این آئی) شدید بارشوں، ندی نالوں میں طغیانی اور رابطہ سڑکیں بہہ جانے کے باعث بلوچستان کا سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے ساتھ زمینی رابطہ معطل ہو چکا ہے۔ دوسری جانب محکمہ موسمیات کے حکام کا کہنا ہے کہ بارش برسانے والا ایک […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہوں گے۔ سابق وزیراعظم دہشت گردی کے مقدمے میں ضمانت کے لیے عدالت سے رجوع کریں گے۔واضح رہے کہ 20 اگست […]
اسلام آباد(آئی این پی )حکومت پاکستان کی جانب سے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کو بھجوائے گئے لیٹرآف انٹینٹ کے تحت پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس عائد اور زرعی شعبے کی ٹیکس چھوٹ ختم ہونے کا امکان ہے۔لیٹرآف انٹینٹ کے مطابق اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے عسکری منظرنامے میں بھی ایک نیا باب شروع ہونے کو ہے اور یہ باب نئے چیف آف آرمی اسٹاف کی تقرری کے ساتھ شروع ہوگا۔ نومبر 2022ء میں آرمی چیف کے عہدے کی مدت پوری ہونے پر نئے […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کو ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کو دہمکی دینے کے الزام میں توہین عدالت کا نوٹس جاری ہونے کے حوالے سے ماہرینِ قانون کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کو غیر مشروط معافی مانگنی […]
لاہور (آئی این پی)لاہور ہائی کورٹ نے قرار دیا ہے کہ صلح کے لیے لڑکی ونی کرنا نہ صرف غیر اسلامی بلکہ غیر قانونی ہے ، ونی کے نتیجے میں مجرم بچ جاتا ہے اور لڑکی تمام زندگی جرم کی قیمت ادا کرتی ہے۔جسٹس طارق […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں بھارتی میزائل گرنے کے واقعے میں بھارت نے اپنی غلطی تسلیم کرلی،ایس اوپیز سے انحراف پربھارتی فضائیہ کے 3 افسران نوکری سے فارغ کردیے گئے، 9 مارچ کو براہموس میزائل حادثاتی طور پر پاکستانی حدود میں گرا تھا۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہاہے کہ کوشش ہوگی عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری مسترد ہو اور ہم ان کو عدالت سے ہی گرفتار کرلیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئیرانا ثنااللہ نے کہا کہ عمران خان نے جج […]
نئی دہلی (پی این آئی) بھارت میں کسانوں نے ایک بار پھر احتجاج شروع کر دیا ہے اور رکاوٹیں توڑتے ہوئے دارالحکومت دہلی میں داخل ہو گئے ہیں۔ کسانوں نے حکومت کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے یہ الزام لگایا ہے کہ ان کے ساتھ کیے […]