امریکہ نے آئین کے مطابق حکومت کا مطالبہ کر دیا

واشنگٹن(پی این آئی): امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے یقین دہانی کروائی ہے کہ امریکا بنگلادیش کے عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔ میتھیو ملر نے کہا کہ بنگلادیش میں تمام فریقین مزید تشدد سے باز رہیں، بنگلادیش میں عبوری حکومت کے قیام کے […]

سوشل میڈیا پر جعلی خبروں میں ملوث افراد کیخلاف پاک فوج کا بڑا اعلان

راولپنڈی (پی این آئی)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بلوچ راجی مچی اور اس کی نام نہاد لیڈر شپ دہشت گردوں اور جرائم پیشہ مافیا کی پراکسی ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ […]

بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد بھارت فرار ہو گئیں

بنگلا دیش کی وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد فوجی ہیلی کاپٹر میں بھارت روانہ ہو گئیں۔خبر ایجنسی کے مطابق شیخ حسینہ واجد نے محفوظ مقام پر منتقلی سے قبل تقریر ریکارڈ کرانے کی بھی کوشش کی ہے۔ خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ شیخ حسینہ […]

بنگلہ دیش، آرمی چیف کا عبوری حکومت کے قیام کا اعلان

بنگلا دیش کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل وقار الزمان وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے مستعفی ہونے کے بعد قوم سے خطاب کر رہے ہیں۔ بنگلادیشی آرمی چیف نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ شیخ حسینہ نے استعفیٰ دے دیا ہے، اب عبوری […]

بنگلہ دیش، وزیراعظم حسینہ واجد استعفیٰ دے کر ڈھاکہ سے فرار

کوٹہ سسٹم کے خلاف بنگلا دیش میں ایک ماہ سے جاری مظاہروں کے بعد وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، بنگلا دیش کے آرمی چیف نے وزیر اعظم حسینہ واجد کو مستعفی ہونے […]

پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بیٹا ملوث، گرفتار کر لیا گیا

پی ٹی آئی رہنما اور نجی اسپتال کے مالک ڈاکٹر شاہد کے قتل کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، آرگنائزڈ کرائم یونٹ نے مقتول کے بیٹے کو حراست میں لے لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق او سی یو ٹیم نے قیوم شاہد کو ٹھوس شواہد […]

وفاقی وزراء آئین کی خلاف ورزی کر رہے ہیں، آئینی ماہر

سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے اکثریتی فیصلے پر عملدرآمد ہونا لازمی ہے، وفاقی وزراء کو سپریم کورٹ کے فیصلے پر تبصرہ نہیں کرنا چاہیے، وفاقی وزراء سپریم کورٹ کے فیصلے پر رائے زنی کرکے آئین کی خلاف […]

وزیر اعظم شہباز شریف کو وارننگ دے دی گئی

کراچی (پی این آئی)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم صاحب آپ بجلی کے بل کم کر دیجیے اسی میں آپ کی نجات ہے، ورنہ دھرنا تحریک آپ کو ہی کہیں لے کر نہ ڈوب جائے۔ جو 7 نکاتی ایجنڈا رکھا […]

کراچی ڈوب گیا

کراچی(پی این آئی)کراچی میں وقفے قفے سے بارش کا سلسلہ جاری، کہیں موسلادھار اور کہیں متعدل بارش سے سڑکیں زیر آب آگئیں۔ کئی گھنٹوں سے جاری بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے جبکہ کچھ علاقوں سے بجلی بھی غائب ہے۔ گلشن حدید، ملیر، […]

مقتدر ادارے سے رابطے کے لیے پی ٹی آئی کی تیسری کوشش، نتیجہ کیا نکلا؟

اسلام آباد(پی این آئی): تحریک انصاف کی قیادت نے مقتدر اداروں سے رابطوں میں ناکام رہنے اور ان سے مذاکرات کے امکانات معدوم ہونے کے بعد ایک مرتبہ پھر سیاسی رہنماؤں سے مذاکرات کا ڈول ڈالنے کا ا رادہ ظاہر کردیا ہے۔ اس مقصد کیلئے […]

14 فیصد پاکستانی وزیر اعظم پاکستان کے نام سے بےخبر ہیں، سروے رپورٹ

اسلام آباد (پی این آئی) گیلپ پاکستان نے موجودہ وزیراعظم کا نام جاننے سے متعلق سروے جاری کر دیا ہے۔۔۔۔ رپورٹ کے مطابق 14 فیصد پاکستانی وزیر اعظم پاکستان کے نام سے بے خبر ہیں۔۔۔۔ گیلپ پاکستان کے سروے میں پوچھا گیا کہ موجودہ وزیر […]