لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل(ر)قمر جاویدباجوہ کو توسیع دے کر بہت بڑی غلطی کی تھی، فوج میں کبھی کسی کو توسیع نہیں ملنی چاہیے، سابق آرمی چیف نے ہمارے ساتھ ڈبل گیم […]
اسلام آباد (پی این آئی )سابق وزیراعظم و چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت سے مذاکرات نہیں ہوسکتے۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے خیبرپختونخوا کی پارلیمانی پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ […]
لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے واضح کیا ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا کی اسمبلیاں توڑی گئیں تو وفاقی حکومت برقرار رہے گی ،ضمنی یا عام انتخابات دونوں صورتوں میں انتخابی مہم کی قیادت نواز شریف کریں گے،پنجاب میں […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر مرکزی رہنما و وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان کے مشروط مذاکرات کی پیش کش پر دو لفظی ردعمل جاری کر دیا ۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان […]
اسلام آباد (پی این آئی)جماعت اسلامی نے انتخابات پر حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ثالثی کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین کی بالادستی، انتخابی اصلاحات کیلئے سیاسی جماعتوں کو مذاکرات کرنے چاہئیں، اسٹیبلشمنٹ نے خود غیر جانبدار رہنے کا اعلان کیا […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ نے پاکستان کو سال 2022کے دوران مذہبی آزادی کی شدید خلاف ورزیوں کو برداشت کرنے یا ملوث ہونیوالے ممالک کی فہرست میں برقرار رکھا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) اطلاعات ونشریات کے سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان نے مذاکرات کی کوئی غیر مشروط پیش کش نہیں کی۔ میڈیا کے لیے جاری کیے گئے ایک بیان میں فواد چوہدری […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان کے پاس ملک کی معیشت ٹھیک کرنے کے لیے کوئی روڈ میپ نہیں۔اسحاق ڈار لندن سے آیا کہ سب ٹھیک کروں گا،اسحاق ڈار […]
اسلام آباد(پی این آئی )وزیراعظم شہباز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی درخواست منظور کرلی۔نجی ٹی وی جیو کے ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی درخواست چند روز قبل جی ایچ کیو […]
اسلام آباد /پشاور (پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کے اعلان کے بعد خیبرپختونخوا میں سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آگئی۔عمران خان کے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کے اعلان کے بعد کے پی میں سیاسی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں، […]
راولپنڈی (پی این آئی) اڈیالہ جیل راولپنڈی میں جوڈیشل ریمانڈ پر بند پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کو بلوچستان پولیس نے بھی گرفتار کر لیا ہے۔ اعظم سواتی کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے ذرائع نے بتایا ہے کہ بلوچستان پولیس اعظم سواتی […]