سب سینئر رہنما پیچھے رہ گئے، پرویز الہیٰ عمران خان کے سب سے زیادہ قریب ہو گئے

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی میں سب سے آخر میں شمار اختیار کرنے والے چوہدری پرویز الہٰی پارٹی چیئرمین سابق وزیراعظم عمران خان کے سب سے زیادہ قریب ہو گئے ہیں ۔۔۔۔۔ ٹکٹوں کی تقسیم میں مشاورت کے حوالے سے پارٹی کے سب […]

شاہد خاقان عباسی نے کھل کر نواز شریف کی رائے کی مخالفت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے سپریم کورٹ کے تین ججوں کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرنے کے حوالے سے اپنی پارٹی کے قائد میاں نواز شریف کی رائے سے کھل کر اختلاف کا اظہار کر دیا […]

عمران خان نے سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف قرارداد لانے والوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

لاہور(پی این آئی) سپریم کورٹ کا فیصلہ، عمران خان نے قرارداد لانے والوں کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے ملاقات کی جس میں پنجاب میں […]

قومی اسمبلی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ کے فیصلے کیخلاف قرار داد منظور کر لی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ کے فیصلے کیخلاف قرار داد منظور کر لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا،اجلاس میں سپریم کورٹ کے 3 […]

شیخ رشید نے عمران خان کی مقبولیت کا کریڈٹ مریم نواز کو دے دیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مریم نواز کی بے وقوفی سے عمران خان کی مقبولیت مزید بڑھ گئی، سپریم کورٹ آف پاکستان نے کہا ہے کہ انتخابات کراو۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

وفاقی کابینہ سپریم کورٹ ججوں کے حوالے سے آج اہم فیصلے کرے گی، تفصیل جانئے

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد اور ججز کے خلاف ریفرنس لانے کا فیصلہ کر لیا،زیراعظم نے قانونی ٹیم کو ٹاسک بھی سونپ دیا،وزیر اعظم شہباز شریف نے آج کابینہ اجلاس طلب کر لیا، […]

سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد، الیکشن کمیشن نے انتخابی شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )الیکشن کمیشن کی جانب سے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں پنجاب اسمبلی کے انتخابات کا شیڈول جاری کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پنجاب میں انتخابات 14 مئی کو ہوں گے، کاغذات […]

سعودی عرب نے پاکستان کو گرین سگنل دے دیا

اسلام اباد (پی این آئی )قرض بحالی پروگرام کےلیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے شرائط کے پیش نظر دوست ملکوں سے 3 ارب ڈالر کی فنانسنگ میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔نجی ٹی وی سماء کے ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق سعودی عرب نے دو […]

امریکی جریدے نے پاکستان کی معاشی تباہی کا ذمہ دار عمران خان کو قرار دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی)امریکی جریدے نے پاکستان کی معاشی تباہی کا ذمہ دار پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو قرار دے دیا۔امریکی جریدے ٹائمز کے مطابق عمران خان کے دور میں کوئی وزیر خزانہ ٹک نہ پایا، بدانتظامی […]

اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے عمران خان کو پارلیمنٹ ہاؤس میں دعوت دینے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے سابق وزیراعظم عمران خان کو 1973 کے آئین کی گولڈن جوبلی تقریبات میں شرکت کی دعوت دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔۔۔۔ اس حوالے سے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے […]

close