شیخ رشید مبینہ طور پر نشے کی حالت میں گرفتار

راولپنڈی (پی این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو مری پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو مری پولیس نے موٹروے سے گرفتار کیا ہے۔ شیخ رشید احمد کے بھتیجے […]

لاہور سے اسلام آباد، 10 فروری سے تین روزہ مہنگائی مارچ کا اعلان

لاہور(آئی این پی)سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی آئی ایم ایف کی شرائط کو حکومت کی جانب سے قانونی تحفظ فراہم کرنے کی کسی بھی مہم جوئی کی بھرپور مزاحمت کرے گی، قانون سازوں کے گھروں، دفاتر کا گھیرا […]

آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس فیڈرل کا 10 فروری کو فیصلہ کن دھرنے کا اعلان

راولپنڈی (آئی این پی)آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس فیڈرل نے 10 فروری 2023 بروزجمعہ فیصلہ کن گرینڈ احتجاج، دھرنے کا اعلان کردیا,اپنے جائز اور آئینی مطالبات پر تمام سرکاری ملازمین یکجا ہو کر میدان عمل میں 10 فروری کو اتریں گئے۔آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس […]

عدالت نے فواد چوہدری کی ضمانت کی درخواست پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی )رہنما تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی مشروط ضمانت منظور ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق سیشن عدالت کے جج فیضان گیلانی نے کہا کہ اس شرط پر ضمانت دے رہا ہوں کہ فواد چودھری یہ گفتگو دوبارہ نہیں […]

پرویز الہٰی کے گھر پر پولیس کا چھاپہ، کس کو گرفتار کر لیا؟

گجرات (پی این آئی) پنجاب پولیس نے گجرات میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے گھر پر چھاپہ مارا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس اہلکار سیڑھیاں لگا کر کنجاڑی ہاؤس میں داخل ہوئے۔ میڈیا رپورٹس کے ذریعے سامنے آنے والی تفصیلات کے مطابق بھاری […]

سانحہ پشاور، آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس میں بڑے فیصلے ہوگئے

راولپنڈی (پی این آئی) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے واقعات سے قوم کا عزم متزلزل نہیں ہو گا، سانحہ پشاور کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ […]

پشاور پولیس لائنز دھماکا، شہدا کی تعداد95 ہوگئی

اسلام آباد (پی این آئی )پشاور پولیس لائنز دھماکے میں شہدا کی تعداد 95 ہوگئی۔پولیس کے مطابق پشاور دھماکے میں زخمی ہونے والوں کی تعداد 221 ہے جب کہ اب تک 95 افراد کی شہادت کی تصدیق ہوچکی ہےحکام کے مطابق مسجد کے ملبے تلے […]

آئی ایم ایف کے وفد کی پاکستان آمد کے بعد امریکی ڈالر کو بڑا دھچکا ، قیمت میں حیران کن کمی

کراچی (پی این آئی )آئی ایم ایف کا وفد مذاکرات کیلئے پاکستان پہنچ چکاہے اور ان کی وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات بھی جاری ہے تاہم ایسی صورتحال میں ڈالر کی قیمت کچھ سنبھلتی ہوئی دکھائی دیتی ہے اور مسلسل اضافے کے بعد […]

توشہ خانہ کیس، عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) مقامی عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی کے کیس میں فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ آج منگل کی صبح ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے توشہ خانہ […]

پشاور، پولیس لائنز پر خود کش حملہ، وزیر اعظم اور آرمی چیف کی طرف سے مشترکہ لائحہ عمل کا اعلان

پشاور(آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی پشاوآمد، پولیس لائنز مسجد میں دھماکے سے زخمی ہونے والوں کی ہسپتا ل جا کر عیادت کی، تفصیلات کے مطابق پشاور پولیس لائنز میں مبینہ خودکش حملہ کے بعد وزیراعظم شہباز شریف اور […]

وزیراعظم اور آرمی چیف کا دورہ پشاور، لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت

پشاور(پی این آئی) وزیراعظم اور آرمی چیف کا دورہ پشاور۔۔ پشاور دہشتگردی کے واقعے کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر پشاورپہنچ گئے ہیں ، جہاں امن و امان کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوگا ۔     […]

close